بھٹكل خلیفہ جامع مسجد عربی خطبہ – 05-10-2018
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0658
اگر کسی میت پر نماز جنازہ نہ پڑھی گئی ہو اور تدفین ہوچکی ہو تو اس میت کی قبر پر کب تک نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب:۔ اگر کسی میت کی تدفین بغیر نماز جنازہ پڑھے کی گئی ہو تو اس میت کی قبر پر نماز جنازہ پڑھنا ضروری ہے چاہے اس پر طویل عرصہ بھی گذر جائے، اس لیے کہ نمازجنازہ کی ادائیگی فرض کفایة ہے ۔ اور بغیر نماز کے تدفین کی صورت میں گاوں کے لوگ گنہ گار ہونگے۔
ويجب تقديمها (الصلاة) على دفن فان دفن قبلها اثم الدافنون وصلى على القبر …ولو بعد بلى الميت. (حاشية البجيرمى:٦٢١/١) اذا دفن من غير صلاة قال أصحابنا يأثم الدافنون وكل من توجه عليه فرض هذه الصلاة من أهل ملك الناحية لان تقديم الصلاة على المدفن واجب وان كانت الصلاة على القبر تسقط الفرض. (المجموع: ٢٠٥/٥) ويصلى عليه وهو في القبر ولا ينبش لذالك …. ويسقط الفرض بالصلاة على القبر على الصحيح والىٰ متىٰ يصلى عليه ففيه أوجه ….. ولاصح تخصيص الصحة الصلاة على بمن كان من أهل فرضها وقت الموت دون غيره….. لان يؤدى فرضا خوطب به. (مغنى المحتاج:٣٤٦/١ دارالفکر)
Fiqhe Shafi Question No/0658
If funeral prayer (namaze janaza) is not been offered on the dead body and the body is been buried , upto how long we can offer the funeral prayer?
Ans; If funeral prayer is not been offered on the dead body and the body is been buried , offering funeral prayer is compulsory. No matter if long period is passed on it.
As offering funeral prayer is legal obligatory and if the burial is done without funeral prayer, the town people will be sinners.
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 036-037-038-039 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0657
تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
جواب:۔ تکبیر تحریمہ کے وقت دونوں ہاتھ اس طرح اٹھانا سنت ہے کہ انگلیاں کان کے اوپری کنارے ہو اور دونوں انگوٹھے کان کی لو کے برابر آجائے اور ہتھیلیاں دونوں کاندھوں کے مقابل آجائے۔ اسی طریقے کو امام بخاری رحمة الله عليه نے نقل کیا ہے۔
ويسن للمصلى رفع يديه فى تكبيره حذو منكبيه بحيث يكون رأس ابهاميه مقابلا شحمةاذنيه ورأس بقية اصابعه مقابلا لأعلى
اذنيه وكفاه مقابلتين لمنكبيه۔ ليحصل محاذاة اطراف الاصابع لأعلى اذنيه
وان يكون رفعه محاذيا بإبهاميه اى برؤوسهما شحمتي اذنيه برؤوس بقية الاصابع أعلى اذنيه وبكفيه منكبيه۔ (1)بخارى 735 (2)نهاية المحتاج 1/ 463 (3)بشرالكريم 169
Fiqhe Shafi Question No/0657
What is the correct procedure of raising the hands while performing Takbeer e tehrima?
Ans; While performing Takbeer e tehrima , raising hand on this procedure is sunnat : Raise your hands to the level where Fingers must be on top corner of the ears and thumb must be on the tip end of the ear and palm must be on the level of both the shoulders . This procedure was narrated by Imam Bukhari .
بزبان نوائطی
مولانا صادق اکرمی صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 035-036 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0656
کیا اقامت کہنے والے شخص کے لئے امام کے پیچھےکھڑے ہوکر ہی اقامت کہنا ضروری ہے؟
جواب:۔ اقامت کہنے والے شخص کے لیے امام کے قریب والی صف میں کھڑا ہونا ضروری نہیں ہے، پہلی یا دوسری صف میں یا پیچھے والی صفوں میں کھڑے ہو کر اقامت کہنا شرعا جائز ہے۔ البتہ مستحب ہے کہ وہ اذان دینے کی جگہ سے اقامت نہ کہے۔ اذان دینے کی جگہ کھڑے ہوکر اقامت کہنا خلاف سنت ہے۔
علامہ عمرانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: اذا اراد المؤذن الاقامة فالمستحب له ان يتحول من موضع الاذان الى غيره. (البيان : 2/ 85) امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: واما استحباب التحول للاقامة الى غير موضع الاذان. (المجموع 3/ 127)
Fiqhe Shafi Question No/0656
Is it necessary for a person (one who recites Iqamah) to recite iqamah by standing behind Imaam??
Ans; It is not necessary for the person (who recites iqamah) to stand in the row nearby Imaam for recitation.. Reciting Iqamah by standing in the first or second row or the rows behind is permissible in shariah.. However, It is recommended not to recite Iqamah standing in the place where adhaan is called.. It is against the sunnah to recite iqamah in the place where Adhaan is called..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)