التذكير بنعم الله – 28-08-2020
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 0887
*حلال جانور کو اگر کتا کانٹے تو اس جانور کے گوشت کھانے کا کیا حکم ہے؟*
*حلال جانور کو اگر کتا کانٹے دے اور اس جانور کو ذبح کرتے وقت روح باقی ہو تو اس جانور کا ذبیحہ حلال ہے، البتہ جس جانور کو کتے نے کاٹا ہو اور اس جانور میں زہر پھیل گیا ہو تو اس کا کھانا درست نہیں ہے۔*
*علامہ نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: اﻟﺜﺎﻟﺜﺔ: ﻣﻋﺾ اﻟﻜﻠﺐ ﻣﻦ اﻟﺼﻴﺪ ﻧﺠﺲ، ﻳﺠﺐ ﻏﺴﻠﻪ ﺳﺒﻌﺎ ﻣﻊ اﻟﺘﻌﻔﻴﺮ ﻛﻐﻴﺮﻩ. ﻓﺈﺫا ﻏﺴﻞ، ﺣﻞ ﺃﻛﻠﻪ، ﻫﺬا ﻫﻮ اﻟﻤﺬﻫﺐ.* (روضة الطالبين:٣/٢٤٨) *علامہ زکریا انصاری رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ﻓﺼﻞ ﻳﺠﺐ ﻏﺴﻞ ﻣﻋﺾ اﻟﻜﻠﺐ.* *(ﻓﺼﻞ ﻭﻳﺠﺐ ﻏﺴﻞ ﻣﻌﺾ اﻟﻜﻠﺐ) ﺳﺒﻌﺎ ﻣﻊ اﻟﺘﻌﻔﻴﺮ (ﻛﻐﻴﺮﻩ) ﻣﻤﺎ ﻳﻨﺠﺴﻪ اﻟﻜﻠﺐ ﻓﺈﺫا ﻏﺴﻞ ﺣﻞ ﺃكله.* (أسنى المطالب:١/٥٥٦) *صاحب عمدة السالك فرماتے ہیں: ﻭﻛﻞ ﻣﺎ ﺿﺮ ﺃﻛﻠﻪ ﻛﺎﻟﺴﻢ ﻭاﻟﺰﺟﺎﺝ ﻭاﻟﺘﺮاﺏ، ﺃﻭ ﻛﺎﻥ ﻧﺠﺴﺎ، ﺃﻭ ﻃﺎﻫﺮا ﻣﺴﺘﻘﺬﺭا ﻛﺎﻟﺒﺼﺎﻕ ﻭاﻟﻤﻨﻲ، ﻻ ﻳﺤﻞ ﺃﻛﻠﻪ.* (عمدة السالك:١/١٥٧)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فقہ شافعی سوال نمبر / 0886
*ایسی جگہ جہاں تصویر لٹکی ہوں نماز پڑھنے کا کیا مسئلہ ہے؟*
*ہر وہ چیز یا تصویر جس کے سامنے نماز پڑھنے سے خشوع اور خضوع میں خلل واقع ہو تو اس جگہ یا کمرے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ البتہ نماز ہوجائے گی*
*يكره للمصلي…. ومن ثم كرهت ايضا في مخطط أو اليه أو عليه لأنه يخل بالخشوع أيضا.* (تحفة المحتاج:٢٣٧/١) *ونظر ما يلهي عن الصلاة كثوب له اعلام ورجل امراة يستقبلان المصلي.* (اسنى المطالب:٣٧٥/١) *(ونظر نحو سماء) مما يلهي، كثوب له اعلام … ومن ثم كرهت ايضا في مخطط او اليه أو عليه لأنه يخل بالخشوع .* (إعانة الطالبين:٣٠٣/١)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)