بدھ _11 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0593
اگر کسی شخص نے نماز کی کسی رکعت میں سورء فاتحہ کو دو مرتبہ پڑھا تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے نیز اس کے حق میں سجدہ سہو بھی سنت ہوگا یا نہیں ؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص نماز کی کسی رکعت میں بھول کر یا جان بوجھ کر دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھے تو اس صورت میں اس کی نماز پر کچھ اثر نہیں ہوگا یعنی اس کی نماز باطل نہیں ہوگی البتہ اگر بھول کر دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھے تو اس کے لئے سجدہ سہو کرنا سنت ہے اور عمدا سورہ فاتحہ دو مرتبہ پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو کرنا بدرجہ اولی سنت ہوگا ۔۔
فَإِنْ قَرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ مَرَّتَيْن عَامِدًا فَالْمَنْصُوصُ أَنَّهُ لَا تَبْطُلُ صَلَاتُهُ لِأَنَّهُ تَكْرَارُ ذِكْرٍ فَهُوَ كَمَا لَوْ قَرَأَ السُّورَةَ بَعْدَ الْفَاتِحَةِ مَرَّتَيْنِ۔ المجموع ١٠٢/٤ والذي في شرح العباب أيضا أنه يسجد للسهو أيضا في تكرير الفاتحة كما نقله الزركشي عن الرافعي وهو متجه وان جزم بعض المتأخرين بخلاف لكن ان كررها عمدا للجريان وجه ببطلان الصلاة بذلك فالسجود له أولى منه لنقل نحو السورة الفتاوى الكبرى الفقيه ٢٦٢/١
بدھ _11 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0592
اگر کوئی غلطی سے احرام کی حالت میں لنگی پہنے پھر فورا اتار دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی احرام پہنا ہوا شخص سہوا (غلطی) سے حالت احرام میں لنگی پہنے پھر فورا اسے اتار دے تو اس پر فدیہ لازم نہیں ہوگا۔
وإن لبس أو تطيب أو دهن رأسه أو لحيته ناسيا أو جاهلا بالتحريم فلا فدية عليه.(البيان ۔4/187)
بدھ _11 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)

مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ كا “تاریخِ كعبہ” كے عنوان پر مورخہ 05 سبتمبر 2014 كا دیا ہوا جمعہ بیان
بدھ _11 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)

سورة ابراهيم – آيت نمبر 06-07 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
منگل _10 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
منگل _10 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
منگل _10 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة ابراهيم – آيت نمبر 05-06 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
پیر _9 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
پیر _9 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
پیر _9 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة ابراهيم – آيت نمبر 04 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اتوار _8 _اپریل _2018AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments