درس قرآن نمبر 0863
سورة الأعراف– آيت نمبر 177-178 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الأعراف– آيت نمبر 177-178 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0066
بیوی کے زیورات کی زکات کون ادا کرے گا؟
جواب:۔ شرعا بیوی کے زیورات کی زکات ادا کرنا بیوی پر ہی واجب ہے، شوہر کے ذمہ بیوی کے زیورات کی زکات ادا کرنا لازم نہیں.
"ادُّوا زكات اموالكم وعليه اجماع الامة” (هداية ۱۸۵/۱)
Fiqhe Hanafi Question No/0066
Who must give zakah of wife’s jewelleries?
Ans; According to Shariah It is compulsory for a wife herself to give zakah of her jewelleries.. It is not compulsory for the husband to give zakah of his wife’s jewelleries..
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان : اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ صالح بن عبدالله بن حميد
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة الأعراف– آيت نمبر 175-176 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 175-176 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/0429
اگر کوئی امام تراویح کی نماز قرآن دیکھ کر پڑھائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اور اگر کوئی تنہا تراویح کی نماز پڑھے اور قرآن دیکھ کر پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ تراویح کی نماز میں امام کے لیے یا کسی تنہا شخص کے لیے قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا جائز ہے. قرآن دیکھ کر پڑھنے سے نماز باطل نہیں ہوگی. البتہ اس بات کا خیال رہے کہ قرآن دیکھ کر پڑھنے سے عمل کثیر یعنی زیادہ حرکت نہ ہو۔
ﻟﻮ ﻗﺮﺃ اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻣﻦ اﻟﻤﺼﺤﻒ ﻟﻢ ﺗﺒﻄﻞ ﺻﻼﺗﻪ ﺳﻮاء ﻛﺎﻥ ﻳﺤﻔﻈﻪ ﺃﻡ ﻻ ﺑﻞ ﻳﺠﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺫﻟﻚ ﺇﺫا ﻟﻢ ﻳﺤﻔﻆ اﻟﻔﺎﺗﺤﺔ ﻛﻤﺎ ﺳﺒﻖ ﻭﻟﻮ ﻗﻠﺐ ﺃﻭﺭاﻗﻪ ﺃﺣﻴﺎﻧﺎ ﻓﻲ ﺻﻼﺗﻪ ﻟﻢ ﺗﺒﻄﻞ۔ (المجموع:4/95)
Fiqhe Shafi Question No/0429
If a fasting person sees a person drowning and it is not possible to rescue the drowning person without breaking the fast then in this situation what is the ruling with regard to breaking the fast?
Ans; If a fasting person sees a person drowning then it is compulsory(wajib)for him to rescue the drowning person even if his fast invalidates during the rescue…
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0065
روزے کی حالت میں خون دینے کیا روزہ فاسد ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں خون دینے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، ہاں اگر خون دینے سے ایسی کمزوری کا خطرہ ہو کہ روزه رکھنے کی طاقت باقی نہ رہے گی تو پھر خون دینا مکروہ ہے۔
"لان الحجامة ليس فيها الا اخراج الدم فصارت كالافتصاد والجرح” (تبين الحقائق٢٢٣/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0065
Does donating blood in a state of fasting invalidate the fast?
Ans; Donating blood in a state of fasting doesnot invalidate the fast.. However, if there is a fear that donating blood will cause weakness leaving a person with no strength to keep the fast then in this situation donating blood is makrooh..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)