004 – سورة النساء – آیت نمبر – 166
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 173-174 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0064
اگر کوئی روزے کی حالت میں قئے کرے تو اس کا کیا مسئلہ ہے ؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں گر کسی کو خود بخود قئے ہوجائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے، چاہیے قئے منہ بھر کر کرے یا اس سے کم، اگر جان بوجھ کر روزہ یاد رہتے ہوئے انگلی منہ میں ڈال کر قئے کرئے تو منہ بھر کر قئے کرنے کی صورت میں بالاتفاق روزہ ٹوٹ جائے گا۔
"وان ذرعه القئي وخرج ولم يعد لا يفطر مطلقاً ملا او لا فان عاد….. "(در مختار ٣٩٢/٣)
Fiqhe Hanafi Question No/0064
If a person vomits when in a state of fasting then what is the ruling with regard to this?
Ans; If a person vomits involuntarily when in a state of fasting then then the fast doesnot invalidates even if he vomits to the mouthfull or less to it but if he purposely vomits by putting his finger in the mouth in spite of knowing very well that he is fasting, then in this situation by the agreement of all the scholars the mouthful vomit will invalidate the fast…
سورة الأعراف– آيت نمبر 173-174 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0063
روزہ کی حالت میں دوائی کا بھاپ (دھواں) لینا کیسا ہے؟
جواب:۔ روزے کی حالت میں دوائی ڈال کر یا کسی مشین کے ذریعہ منھ یا ناک کے راستے سے بھاپ داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
ومن ادخل بضعه دخاناً حلقه باي صورةٍ كان الإدخال فسد صومه سواء كان دخان عنبر او عود او غيرهما …….(مراقي الفلاح/٦٦٠)
Fiqhe Hanafi Question No/0063
What is the ruling on using nebulizers while fasting?
Ans; Taking inhaled medications or using machines to pass medicated air through nose or mouth invalidates the fast..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0062
آنکھ میں دوا ڈالنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب:۔ آنکھ میں دواء ڈالنے اور اس کا اثر حلق میں محسوس ہونے سے روزہ میں کوئی خرابی نہیں آتی ہے۔
"ولو اقطر شياً من الدواء في عينه لا يفطر صومه عندما وان وجد طعمه في حلقه” (فتاوي هندية ٢٠٣/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0062
Does using eyedrops invalidate the fast?
Ans; Using eyedrops and sensing its traces inside the throat doesnot invalidate ones fast.
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 172-173-174 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 172-173-174 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0427
جب کسی عورت کو روزہ کی حالت میں بچہ پیدا ہوجائے تو روزہ باطل ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ کسی عورت کو روزہ کی حالت میں بچہ پیدا ہوجائے تو اس سلسلے میں راجح قول جس کو اکثر فقہائے کرام نے لکھا ہے کہ بچہ پیدا ہونے سے ہی روزہ باطل ہو جائے گا، پیدا ہونے والا بچہ چاہے علقہ ہو یا مضغہ ہو، چاہے اس عورت کو خون فورا نکلے یا بعد میں نکلے، خون پندرہ دن کے اندر دیکھے یا بعد میں، البتہ تمام صورتوں میں اس عورت کا روزہ باطل ہو جائے گا۔
والمعتمد أن الولادة مبطلة الصوم مطلقا وعبارة لهذا المحل لا محل له لأن الولادة مفطرة لذاتها قال م ر في باب الصوم ولو ولدت ولم تر دما بطلت صومها كما صححه فى المجموع (بجيرمي 309/1) (المجموع 169/2) (مغني المحتاج 175/2)(نهاية المحتاج 176/3)
Fiqhe Shafi Question No/0427
If a woman delivers a baby while fasting then does her fast invalidates?
Ans; If a woman gives birth to a child while fasting then on account of this there is a correct definition written by many of the scholars that giving birth to a child itself invalidates the fast even if the child is in the form of embryo or developed to a fetus or if the woman sees blood immediately or later, or sees within 15 days or after it, in all these situations the fast invalidates..