حضور.ﷺ اور مسجد نبوی کی تعمیر – 24-02-2017
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
فضيلة الشيخ علي بن عبدالرحمن الحذيفي
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة الأعراف– آيت نمبر 028-029-030 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 026-027 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0149
مکہ مکرمہ یا مدینہ منورة کی مٹی کو دوسرے ملکوں میں لے جانا کیسا ہے؟
جواب:۔ حرم مکہ اور حرم مدینہ کی مٹی کو دوسری جگہوں پر منتقل کرنا حرام ہے۔اگر وہاں سے مٹی لیا ہے تو واپس لانا واجب ہے، البتہ مقام حل سے حرم مکہ یا حرم مدینہ منتقل کرنا خلاف اولی ہے۔ چونکہ صحیح مسلم میں صاف طور پر روایت موجود ہے جس کے راوی حضرت جابر رضی اللہ عنہ ہیں فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرم قرار دیا اور میں مدینہ کو حرم قرار دیتا ہوں جو دو پہاڑوں کے درمیان ہے۔ یہاں کے درختوں کو نہ اکھاڑو اور نہ یہاں جانوروں کا شکار کرو (مسلم:1362)
امام عمرانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ولا يجوز اخراج تراب الحرم وحجارته (البيان:4/254 )
علامہ جردانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں۔ و يحرم نقل تراب أو أحجار من أحد الحرمين المكى والمدنى إلى الحل، أو ما عمل من طين أحدهما كالاباريق ونحوها ويجب رده إلى الحرم الذى أخذ منه…ونقل تراب الحل إلى أحد الحرمين خلاف الأولى على المعتمد۔ (فتح العلام:4/344)
Question No/0149
What is the ruling on carrying the soil of Makkah or Madina to other countries?
Ans; Carrying the soil of Makkah and Madinah to other places is forbidden..If one has carried the soil with him then it is compulsory for him to bring it back to its own land..However,carring the soil from Maqam hal to haram makkah or haram Madinah is contrary to what is best(khilaf e ula)..Whereas, there is a clear narration by Hazrat Jabir R.A in Sahih Muslim that the Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)said that Hazrat Ibrahim Alaihissalam declared Makkah as a sanctuary(haram) and I declare Madinah as a sanctuary(haram) which is a valley between two mountains- Do not uproot the trees and do not hunt the animals over here..(sahih muslim 1362)
سوال نمبر/ 0005
قبلہ کی طرف پاوں پہلانا کیسا ہے ؟
جواب:۔ سوتے وقت یا عام حالت میں بھی قبلہ کی طرف پاوں کرکے سونا مکروہ ہے۔
"يكره الرجل الی القبلة في حالة النوم وغيره لانه إساءة في الأدب "
Question No/0005
What is the ruling on lying with feets toward Qiblah?
Ans; While sleeping or in normal situations, lying with feets pointing towards Qiblah is Makrooh..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0137
بلی پالنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ صحیح بخاری میں بلی پالنے اور بلی کو باندھ کر گھر میں رکھنے کا جواز اس وقت ملتا ہے جب اس کے کھلانے اور پلانے میں کسی طرح کی لا پرواہی نہ کی جائے، بلکہ بلی پالنے والے پر اس کو کھلانا پلانا بھی واجب ہے، اور علامہ مبارک پوری رحمة الله عليه نے بعض علماء سے نقل کیا ہے کہ بلی کو پالنا مستحب ہے، لہذا گھر میں بلی کو پالنا جائز ہے، لیکن اس کے کھانے اور پینے کا مناسب انتظام کیا جائے۔
————–
ابن حجر العسقلاني: وفيه جواز اتخاذ الهرة ورباطها إذا لم يهمل إطعامها وسقيها… وإنما يجب إطعامها على من حبسه۔(فتح الباري ١١٩\٨)
الشيخ المباركفوري: فائدة: قال العلماء يستحب اتخاذ الهرة وتربيتها۔ تحفة الأحوذي/٢٧٧\١)
فال الإمام النووي: أجمعت الأمة على أن اتخاذه [الهرة] جائز۔(المجموع:٢١٧\٩)
Question No/0137
What is the ruling on keeping cats in ones house?
Ans; There is a permissibility in Sahih Bukhari for keeping cats in house only if there is no kind of negligence in feeding the cat with food and water.. Though feeding the cat with water and food is compulsory(wajib) for the one who adopts the cat… Allama Mubarakpuri Rehmatullah alaihi narrated from some scholars that adopting cat in house is recommendable(mustahab).. Therefore keeping cat in house is permissible but there should be maintenance of feeding the cat with water and food.