ہفتہ _17 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0395
بہت سے لوگ بندر كو خريد كر اپنے گهر میں ركھتے ہیں اور اس سے تفریح حاصل كرتے ہیں تو بندر جيسے جانوروں میں خريد و فروخت كا كيا حكم ہے؟
جواب:۔ بہت سے لوگ بندر كو خريد كر اپنے گھر میں ركھتے ہیں اور اس سے تفریح حاصل كرتے ہیں تو بندر جيسے جانوروں میں خريدفروخت دونوں درست ہے،اس لئے كہ يہ ايسا جانور ہے جس سے تفريح ہوتي ہے-
قال الإمام النووي: الحيوان الطاهر ضربان ضرب ينتفع به فيجوز بيعه كالغنم…ومما ينتفع به القرد و الفيل والهرة. روضة الطالبين:١٩/٣
Question no/ 0395
Many people buy monkeys and keep it in their house and gain affection.. What does the shariah say with regard to buying and selling of monkeys or animals of these kind?
Ans; Many people buy monkeys and keep it in their house and gain affection. Therefore it is acceptable to sell or buy monkeys or any such kind of animal as these are such kind of animals through which one can benefit.
ہفتہ _17 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
ہفتہ _17 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
ہفتہ _17 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
ہفتہ _17 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعہ _16 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
جمعہ _16 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
جمعہ _16 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعہ _16 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة المائدة – آيت نمبر 005 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
جمعرات _15 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
جمعرات _15 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعرات _15 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعرات _15 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة المائدة – آيت نمبر 005 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
بدھ _14 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0269
اگرکوئی شخص تبلیغی جماعت میں چار ماہ یا ایک سال کے لیے نکلا ہو اور اکثر و بیش تر کسی مقام پر دو یا تین دن یا چار دن قیام کرتا ہوتو ایسے شخص کے لے قصر و جمع کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگرجماعت کسی جگہ اقامت کی نیت کرلے یاپہلے ہی سے چار دن اقامت کی نیت کے^ ساتھ رک جائے تو اسے قصر و جمع کی اجازت نہیں ہوگی. لیکن اگر دو دن یا تین یا اس سے زیادہ مگر چار دن سے کم کی نیت سے رک جائے تو اس صورت میں قصر و جمع کی اجازت ہے، لیکن چوں کہ تبلیغی جماعت عام طور پر مساجد میں قیام کرتی ہے، اور جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتی ہے،اس لیے دوران اقامت قصرو جمع کے بجاے اتمام اور ہر نماز کو اس کے وقت میں پڑھنا بہتر ہے.
ولونوی اقامۃ اربعۃ ایام انقطع سفرہ بوصولہ ….والسنۃ بینت ان مادون الاربع لایقطع السفر… فالترخص فی الثلاثۃ یدل علی بقاء حکم السفر بخلاف الاربعۃ (مغنی المحتاج:1/453)۔
Question no/ 0269
If a person goes for tableegi jamaat for 4 months or for a year and if he usually stays at some place either for 2 ,3 or 4 days then for such a person what does the shariah say regarding qasr and jama?
Ans; If the jamaat makes niyyah of stay at some place or before itself makes the intention to stay at some place for 4 days then qasr and jama will not be permissible for him but if he stays with the niyyah of 2 or 3 days stay or less than 4 days of stay then in such condition qasr and jama is permissible for him..
But usually tableegi jamaat stays at mosques and prays salah along with jamaat so during the stay it is better to pray each salah at its time instead of qasr and jama..
بدھ _14 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی