درس حدیث نمبر 0193
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0555
اگر کوئی شخص بغیر وضو کے ہاتھ پر پٹی باندھی ہو تو کیا ایسا شخص نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب:۔ اگر کسی شخص نے اعضاء وضو پر بغیر وضو کے پٹی باندھی ہو تو وہ اس حالت میں طہارت حاصل کرکے جتنی نمازیں ادا کریگا تمام نمازوں کا اعادہ واجب ہوگا۔
وجملته أن الماسح على الجبائر إذا صح وبرأ لم يخل حاله عند وضع الجبائر من أن يكون قد وضعها على وضوء أم لا؟ فإن كان وضعها على غير وضوء فعليه إعادة ما صلى الاحاوى الكبير ٢٧٩/١ ويبطل الاقتداء بمن تلزمه الإعادة ولو بمثله. (العباب ٢٦٢/١) ولو مسح على الجبائر وصلى أياما، ثم برأت جراحته لا يجب عليه إعادة ما صلى بالمسح، وهذا قول أصحابنا بدائع الصنائع ٩٢/١
Fiqhe Shafi Question No/0555
If a person wears bandage on a part of body that is used in ablution, without performing ablution can this person perform prayer?
Ans; If a person wears bandage on a part which is used in ablution then after attaining purity i
n this state how many ever prayer the person performs, repeating all those prayers will be compulsory…
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة هود – آيت نمبر 112-113-114-115 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة هود – آيت نمبر 109-110-111-112 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0554
مکان کرائے پر دیتے وقت رقم ایڈوانس اور ڈپازٹ رکھی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے؟
جواب:۔ بسا اوقات کرایہ دار مکان یا دکان کا کرایہ باقی چھوڑ کر غائب ہوجاتا ہے اور مالک مکان کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے اس مصیبت سے بچنے کے لئے یہ طریقہ اختیار کیا جاتا ہے کہ دکان کرایہ دینے سے پہلے کرایہ دار سے متعینہ رقم بطور ایڈوانس لی جاتی ہے تاکہ آئندہ چل کر اگر کرایہ دار کرایہ کی رقم چھوڑ کر غائب ہوجائے تو اس ایڈوانس اور ڈپازٹ کے نام سے لی گئی رقم سے وہ بقایا کرایا وصول کیا جاسکے اور یہ اڈوانس رھن کے حکم میں ہوگا، اور رھن کا استعمال جائز نہیں ، البتہ اگر کرایہ دار مکان کی اجرت ادا کرے تو مالک کو اس ڈپازٹ کی رقم لوٹانا ضروری ہوگا۔
ﻭﻳﺠﻮﺯ ﺍﻟﺮﻫﻦ باﻟﺜﻤﻦ ﻓﻲ ﻣﺪﺓ ﺍﻟﺨﻴﺎﺭ) ﻟﺄﻧﻪ ﺁﻳﻞ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻠﺰﻭﻡ, ﻭﺍﻟﺄﺻﻞ ﻓﻲ ﻭﺿﻌﻪ ﺍﻟﻠﺰﻭﻡ, ﺑﺨﻠﺎﻑ ﺟﻌﻞ ﺍﻟﺠﻌﺎﻟﺔ, ﻭﻇﺎﻫﺮ ﺃﻥ ﺍﻟﻜﻠﺎﻡ ﺣﻴﺚ ﻗﻠﻨﺎ ﻣﻠﻚ ﺍﻟﻤﺸﺘﺮﻱ ﺍﻟﻤﺒﻴﻊ ﻟﻴﻤﻠﻚ ﺍﻟﺒﺎﺋﻊ ﺍﻟﺜﻤﻦ ﻛﻤﺎ ﺃﺷﺎﺭ ﺇﻟﻴﻪ ﺍﻟﺈﻣﺎﻡ, ﺍﻟﻤﺮﻫﻮﻥ ﻓﻲ ﺍﻟﺜﻤﻦ ﻣﺎ ﻟﻢ ﺗﻤﺾ ﻣﺪﺓ ﺍﻟﺨﻴﺎﺭ, مغني المحتاج ٩٩/٣
Fiqhe Shafi Question No/0554
Is it permissible for an owner to take some amount as advance or deposit from the people while giving a house or shop for rent?
Ans; Sometimes the tenants leave the apartment or shop without paying its rent then the owner faces the loss so to refrain from this problem this method is applied that the owner takes particular sum as advance from the tenant so that if the tenant leave the apartment without paying the amount of rent then the amount of advance or deposit is used to make up for the loss and this advance will be considered among the rulings of ‘Rehn’.. However if the tenant pays the amount of rent then the owner should return the amount of deposit (amount of Rehn) to the tenant…
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة هود – آيت نمبر 105-106-107-108 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: اسراء ومعراج