درس حدیث نمبر 0534
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1173
حاجی کے لیے سعی سے پہلے حلق کرنے کا کیا مسئلہ ہے؟
حاجی کے لیے حلق سب سے اخیر میں کرنا ہے۔ اگر حاجی طواف یا سعی سے پہلے حلق سے فارغ ہوجائے تو اس کی گنجائش ہے۔ البتہ مناسب یہ ہے کہ حلق کا عمل اخیر کرے۔
ویجوز تقدیم الحلق علیھما وتاخیرھما عنه (المنھج القویم :427)
ويَجُوزُ تَقْدِيمُ الحَلْقِ عَلى الطَّوافِ كَما قالَهُ الشّارِحُ فِي مَناسِكِهِ (حاشية البجيرمي على الخطيب : ٢/٤٣٤)
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1171
رمی جمرات کے وقت کونسی دعا یا ذکر کرنا چاہیے؟
رمی جمرات کرتے وقت ہر کنکر پھینکتے وقت ذرہ بلند آواز سے تکبیر یعنی اللہ اکبر کہنا سنت ہے
سنن الرجم: يسن في رجم جمرة العقبة اتباع الآداب التالية: أن يكبر مع قذف كل حصاه (الفقه المنهجي:١٥١/٢)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1170
رمی جمرات کے لیے ایل مرتبہ استعمال ہونے والی کنکریوں کو جمع کرکے دوبارہ انہیں کنکریوں سے رمی کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جن کنکریوں سے ایک مرتبہ رمی ہوچکی ہو یعنی ایک مرتبہ رمی کے لیے استعمال ہونے والی کنکریوں کو دوبارہ رمی کے لیے استعمال کرنا کراہت کے ساتھ جائز ہے۔
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: لو رمى بما رمى به هو غيره جاز مع الكراهةالكراهة (المجموع: 143/8)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1169
طواف سے فارغ ہونے پر صلا ة الطواف پڑھنے کے بعد دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟
طواف مکمل کرنے کے بعد صلا ة الطواف کی نیت سے جس طرح نماز پڑھنا سنت ہے اسی طرح نماز مکمل کرنے پر دعا کرنا بھی سنت ہے.
قال الامام النووی ر حمة الله عليه ويستحب ان يدعو عقب صلاته هذه خلف المقام مما احب من امر الآخرة و الدنيا (المجموع60/9)
قال الامام النووی ر حمة الله عليه ويستحب ان يدعو عقيل صلاته هذه خلف المقام بما احب من امور الآخرة و الدنيا (الايضاح: 248)
و يستحب ان يدعوا الله تعالى عقب الصلاة هذه خلف المقام. .. (المعتمد 357/2)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)