004 – سورة النساء – آیت نمبر – 135
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 127-128 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0005
اگر کوئی شخص امام کے ساتھ اخیر تشھد میں آکر ملے اب مسبوق اپنی نماز کے لیے جب کھڑا ہو تو دعائے استفتاح پڑھے گا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر مسبوق امام کے ساتھ تشہد اخیر میں بیٹھ جائے پھر اپنی بقیہ رکعت مکمل کرنے کیلئے کھڑا ہوجائے تو توجیہ نہیں پڑھے گا اسلئے کہ توجیہ کا وقت اور اس کی جگہ ختم ہوگیا ہے۔
قال العلامة عمیرة
ﻗﻮﻝ اﻟﻤﺘﻦ: (ﺩﻋﺎء اﻻﻓﺘﺘﺎﺡ) ﻟﻮ ﺗﻌﻮﺫ ﻗﺒﻠﻪ ﻭﻟﻮ ﺳﻬﻮا ﻟﻢ ﻳﻌﺪ ﺇﻟﻴﻪ ﻭﻻ ﻳﻔﻌﻠﻪ اﻟﻤﺴﺒﻮﻕ ﺇﺫا ﺃﺩﺭﻙ اﻹﻣﺎﻡ ﻓﻲ اﻟﺘﺸﻬﺪ ﻭﻗﻌﺪ ﻣﻊ اﻹﻣﺎﻡ ﺛﻢ ﻗﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺳﻼﻣﻪ (حاشيتا القليوبي وعميرة:1/413)
Question No/0005
If a person joins the Imaam in the second tashahud of salah and while the person stands to perform his prayer should he recite dua istiftah or not?
Ans; If a latecomer joins and sits with the Imaam in the second tashahud of salah and then stands to complete his salah, he may not recite tawjeeh because the time and place of recitation of tawjeeh has ended..
سوال نمبر/ 0036
دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا اور دعا ختم ہونے پر چہرے پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ سنن ابی داؤد کی روایت ہے جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا سنت ہے اور دعا کے ختم ہونے پر چہرے پر ہاتھ پھیرنا دعا کے آداب میں شامل ہے۔
عن السائب بن يزيد عن ابيه ان النبي صلي الله عليه وسلم كان اذا دعا فرفع يديه مسح وجهه بيديه. (سَنَن ابي دَاود ١٢٨٩)
Question No/0036
How about raising hand while making supplications and wiping the hands on the face after the supplications?
Ans; There is a narration in sunan abu dawood that by the actions of the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)raising hands while making dua is sunnah and wiping the face with hands at the end of dua is among the etiquettes of supplications..
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 123-124-125-126 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0406
اگر کوئی شخص ایک جگہ پر فرض نماز تنہا یا جماعت کے ساتھ پڑھ چکا ہو اور دوسری مرتبہ نماز جماعت کے ساتھ مل رہی ہو تو کیا اس کو دوبارہ نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب:۔سنن ترمذی حدیث نمبر ۲۱۹ کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ اگر کوئی شخص ایک مرتبہ فرض نماز پڑھ چکا ہو پھر وہی نماز دوسری جگہ/مسجد میں جماعت سے مل رہی ہو تو دوبارہ اس کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مسنون ہے البتہ اس صورت میں پہلی نماز فرض واقع ہوگی۔
ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﻣﻨﻴﻊ، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻫﺸﻴﻢ، ﻗﺎﻝ: ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﻳﻌﻠﻰ ﺑﻦ ﻋﻄﺎء، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﻳﺰﻳﺪ ﺑﻦ اﻷﺳﻮﺩ، ﻋﻦ ﺃﺑﻴﻪ، ﻗﺎﻝ: ﺷﻬﺪﺕ ﻣﻊ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺣﺠﺘﻪ، ﻓﺼﻠﻴﺖ ﻣﻌﻪ ﺻﻼﺓ اﻟﺼﺒﺢ ﻓﻲ ﻣﺴﺠﺪ اﻟﺨﻴﻒ، ﻓﻠﻤﺎ ﻗﻀﻰ ﺻﻼﺗﻪ اﻧﺤﺮﻑ ﻓﺈﺫا ﻫﻮ ﺑﺮﺟﻠﻴﻦ ﻓﻲ ﺃﺧﺮﻯ اﻟﻘﻮﻡ ﻟﻢ ﻳﺼﻠﻴﺎ ﻣﻌﻪ، ﻓﻘﺎﻝ: ﻋﻠﻲ ﺑﻬﻤﺎ، ﻓﺠﻲء ﺑﻬﻤﺎ ﺗﺮﻋﺪ ﻓﺮاﺋﺼﻬﻤﺎ، ﻓﻘﺎﻝ: ﻣﺎ ﻣﻨﻌﻜﻤﺎ ﺃﻥ ﺗﺼﻠﻴﺎ ﻣﻌﻨﺎ، ﻓﻘﺎﻻ: ﻳﺎ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ، ﺇﻧﺎ ﻛﻨﺎ ﻗﺪ ﺻﻠﻴﻨﺎ ﻓﻲ ﺭﺣﺎﻟﻨﺎ، ﻗﺎﻝ: ﻓﻼ ﺗﻔﻌﻼ، ﺇﺫا ﺻﻠﻴﺘﻤﺎ ﻓﻲ ﺭﺣﺎﻟﻜﻤﺎ ﺛﻢ ﺃﺗﻴﺘﻤﺎ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﻤﺎﻋﺔ ﻓﺼﻠﻴﺎ ﻣﻌﻬﻢ، ﻓﺈﻧﻬﺎ ﻟﻜﻤﺎ ﻧﺎﻓﻠﺔ. (سنن ترمذی:219)
ويسن للمصلي صلاة المكتوبة موداة وحده وكذا جماعة في الأصح إعادتها مرة فقط مع الجماعة يدركها في اللوقت (مغنی المحتاج٢٣٣/١)
Question No/0406
If a person has prayed a fardh prayer alone or with congregation at some place and the second time he is getting a chance to perform the same prayer with congregation then is it necessary to repeat the prayer again?
Ans; The jurists(Fuqaha) based their opinion from hadeeth no. 219 of sunan Tirmidhi that if a person has prayed a fardh prayer and then he is getting a chance to perform the same prayer in some other place or masjid with congregation then performing the prayer again with congregation is Masnoon..