درس حدیث نمبر 0129
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0399
اگر کوئی شخص قبلہ کی سمت کے بارے میں شک ہونے اور قبلہ دریافت کرنے کے لئے دوسرا شخص نہ ہو اور قبلہ پر دلالت کرنے والی کوئی چیز نہ ہو اس صورت میں قبلہ کا اندازہ لگاکر نماز پڑھ لے لیکن بعد میں معلوم ہوجائے کہ قبلہ کی تعیین میں غلطی ہوئی ہے تو کیا شرعاً اس کی نماز درست ہوگی؟
جواب:۔ سورۃالبقرۃ آیت نمبر 144سے150 تک اللہ تعالی نے قبلہ کے تعلق سے ذکر فرمایا ہے
انہی آیات کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ قبلہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا واجب ہے۔لہٰذا مذکور بالا صورتوں کی بناء پر اگر کوئی شخص قبلہ کی سمت کا اندازہ لگا کر نماز پڑھ لےاور بعد میں معلوم ہوجائے کہ قبلہ کی تعیین میں غلطی ہوئی ہے تو اس پر نماز کا اعادہ واجب ہے۔
علامہ عمرانی رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
اذا صلى إلى جهة بالإجتهاد ،فلما فرغ من الصلاة تيقن أنه صلى إلى غير جهة القبلة، فهل تلزمه الإعادة؟ فيه قولان: ……
والقول الثاني:
تلزمه الإعادة وهو الأصح لقوله تعالى "وحيث ما كنتم فولوا وجوهكم شطره” (البيان:141/2 -142 )
Question No/0399
If a person is doubtful about the direction of the qiblah and he finds no one to guide him with regard to the direction of the qibla, and there is nothing that could evidence the direction of the qiblah, then in this situation if he estimates the direction of the qiblah and prays the salah and later on if he comes to know that the determination of the direction of the Qiblah was wrong, then according to the shariah will his salah be valid,?
Ans; In Surah Al baqarah from verse no.144 till verse no. 150 Allah subhana wa ta’ala has described about the qiblah..
On the basis of these verses the jurists(fuqaha) says that it is compulsory(wajib)to perform salah by facing the direction of the qiblah.. Therefore according to the mentioned situation, if a person prays salah by just estimating the direction of the qiblah and later on he comes to know that the estimation was wrong then repeating the prayer again is compulsory(wajib)..
سوال نمبر/ 0026
جنازہ لے جاتے وقت بلند آواز سے لا اله الا الله کا ذکر کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ جنازہ کے ساتھ بلند آواز سے لا اله الا الله کا ذکر کرنا شریعت میں ثابت نہیں ہے، اس وقت جو بھی ذکر وغیرہ آہستہ پڑھیں، بلند آواز سے نہیں پڑھنا چاہیے۔
"ويكره رفع الصوت بالذكر لما روي عن قيس بن عبادة رضي الله عنه انه قال كان اصحاب رسول الله صلي الله عليه وسلم يكرهون الصوت عندالقتال وعندالجنازة والذكر” (بدائع الصنائع:٤٦/٢)
Question No/0026
What is the ruling on reciting la ilaha illallah loudly while carrying the deceased to the graveyard?
Ans; Reciting la ilaha illallah loudly while carrying the deceased to the graveyard is not evidenced in shariah.. So in this duration the zikr should be recited in low voice and not in loud voice..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 082-083-084 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: لاحول ولاقوة إلا بالله کی فضیلت
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ صالح بن عبدالله بن حميد
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب