004 – سورة النساء – آیت نمبر – 116
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 055-056 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0355
اگر کسی کے بدن پر نجاست لگی ہو اور نجاست دور کرنے کے لیے پانی نہ ہو اور نماز کا وقت بھی ختم ہو رہا ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔امام نووی رحمة الله عليه مسلم شریف کی حدیث (1337) کی شرح میں فرماتے ہیں کہ جو شخص نماز کے بعض شرائط سے عاجز ہو اور بعض پر قادر ہو تو جن پر قدرت ہے اس کوکرے۔ (شرح مسلم:3/464)
مذکورہ تفصیل کی روشنی میں فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ جس شخص کوبدن سے نجاست دور کرنے کے لیے پانی نہ ملے اور نماز قضاء ہونے کا ڈر ہو تو اسی حالت میں نماز ادا کرے۔ لیکن پانی ملنے پر نجاست دور کرکے اس نماز کا اعادہ یعنی دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔
واذا کان علی بدنه نجاسة غیر معفو عنھا و عجز عن ازالتھا وجب ان یصلی بحاله لحرمة الوقت لحدیث ابی ھریرة ان رسول الله صلی الله عليه وسلم قال واذا امرتکم بشی فاتوا منه ما استطعتم وتلزمه الاعادۃ (المجموع:3/142)
ھذامن جوامع الکلم و قاعد الاسلام .ویدخل فیه کثیر من الاحکام کالصلاۃ لمن عجز عن رکن منھا او شرط فیاتی بالمقدور (فتح الباری:17/77)
Question No/0355
If some impurity is stained on someone’s body and there is no water around to wash it off and the time of prayer is about to end then what is the ruling on praying in this situation?
Ans; Imaam nawai rehmatullah alaihi says in the explanation of hadees of Sahih muslim that
Whoever is unable to perform some rulings of Salah and capable of performing some rulings of salah then he must perform the rulings which he is able to perform ..(Sharah muslim 3/464)
In the light of the mentioned explanation, the jurists(fuqaha) say that Whoever has impurity stained on his body and there is no water to wash it off and there is a fear of missing the salah (Qaza)..then he must perform the salah in this situation and later after getting the water he must repeat the prayer..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0327
اگر کسی کے پاس ستر چھپانے کے لیے کپڑا یا کوئی چیز نہ ہو تو ایسا شخص نماز کیسے پڑھے گا ؟
جواب:۔ نماز کے صحیح ہونے کے لیے ستر کا چھپانا ضروری ہے. لیکن ستر چھپانا ممکن نہ ہونے کی صورت میں برہنہ نماز پڑھنا واجب ہے اور اس صورت میں نماز کا اعادہ بھی ضروری نہیں.
اذا لم یجد سترۃ یجب لبسھا وجب علیه عریانا قائما. ولا اعادۃ علیه ھذا مذھبنا (المجموع:3/184)
فان عجز…وجب عليه ان یصلی عاریا والا صح انه یتم الرکوع والسجود ولا یعید.(النجم الوھاج2/189)
Question No/0327
If a person doesnot have a cloth or any thing to cover the awrah(satr)then how can he perform prayer?
Ans; Awrah(Satr) is necessary for the validation of salah but if there is no possibility to cover the parts of awrah(satr) then it is compulsory(wajib) for the one to pray in uncovered state…And in this situation it is not necessary for him to repeat the prayer later..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 054 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0016
شادی کی رسم میں دولہا کو سہرا باندھا جاتا ہے کیا یہ رسم صحیح ہے ؟
جواب:۔ شادی میں یا کسی خوشی کے موقع پر سہرا باندھنا یہ کافروں کی رسم ہے اس لیے خلاف شرع ہے،
حدیث آیا ہے "مَن تشبّه بِقومٍ فهو منهم” ۔
جو جس کی مشابہت اختیار کرے گا اسی کے ساتھ اس کا شمار کیا جائے گا۔(بہشتی زیور ٢٥/٦)
Question No/0016
Is it correct to tie the veil on the groom’s head during wedding?
Ans; Tying the veil on the groom’s head during wedding or any joyful occasion is the custom of non muslims So it is against the shariah..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
فضيلة الشيخ صالح بن محمد آل طالب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی