بھٹكل مدینہ مسجد عربی خطبہ – 17-03-2017
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
فضيلة الشيخ أسامة بن عبدالله الخياط
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة الأعراف– آيت نمبر 062-063-064 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة الأعراف– آيت نمبر 060-061-062-063 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0051
زمزم پانی سے طہارت حاصل کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر زمزم کے پانی کا ڈول منگایا اور اس سے پانی پیا اور وضو فرمایا (مسنداحمد:465)
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ زمزم کے پانی سے وضواور طہارت حاصل کرنا جائز ہے۔ اسی لئے فقہاء نے زمزم پانی کو محترم اور متبرک ہونے کے باوجود اس پانی سے وضوء و غسل کرنے کے سلسلہ میں کراہت کے نہ ہونے کو نقل کیا ہے۔
وُ لا يُكْرَهُ الْوُضُوءُ وَالْغُسْلُ بماء زمزم…..
قوله تعالی "فلم تجدوا ماء فتیمَّمُّوا” (النساء:43)
وھذا ماء: ولان الناس یفعلون ذلك من لدن النبی صلي الله عليه وسلم الی وقتنا ھذامن غیر انکار (البیان:1/96)
Question No/0051
How about attaining purity using zam zam water?
Ans; Hazrat Ali R.A narrated that during Hajj al wada the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him) asked someone to get a bucket and then he drank and performed ablution from this..(musnad Ahmed 465)
It is evident from this hadeeth that attaining purity or performing ablution using Zam zam water is permissible.. So the jurists(fuqaha) narrated that inspite of it being sacred and worthy, using zam zam water for bath(ghusl) or ablution is not an act that is disliked
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0020
جوتا پہن کر کھانا پینا کیسا ہے؟
جواب:۔ جوتا پہن کر کھانا پینا جائز ہے، لیکن آج کل جوتا پہن کر کھانا کھانا متکبر ین کا شیوہ و شعار بن گیا ہے، لھذا اس طرح کھانے پینے سے احتراز ضروری ہے۔
قال رسول الله صلي الله عليه وسلم اذا وضع الطعام فأخلوا نعالكم فانه اروح لاقدامكم. (مشكواة٣٦٨/٢)
Question No/0020
How about Having meals wearing shoes?
Ans; Having meals while wearing shoes is permissible.. But these days, having meals with shoes on has become a habit of arrogant people. so it is necessary to refrain from such act..
سوال نمبر/ 0019
اذان و اقامت سے پہلے بلند اواز سے یا آہستہ سے دردود پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ اذان و اقامت سے پہلے بلند آواز سے یا آہستہ سے درود پڑھنا بدعت ہے ۔
ومن المكروهات الصلواة علي النبي صلي الله عليه وسلم في ابتداء الإقامة لانه بدعة. (طحاوي :١٠٨)
Question No/0019
How about reciting durood in low or louder voice before Adhan and Iqamah?
Ans; Reciting durood in lower volume or loudly before Adhan and Iqamah is Bida’h..