درس قرآن نمبر 0715
سورة الانعام– آيت نمبر 038-039-040-041(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الانعام– آيت نمبر 038-039-040-041(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
سوال نمبر/ 0022
بعض لوگ جنگلی گائے اور ہرن کا گوشت بڑے شوق سے کھاتے ہیں شرعا اس گوشت کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انھوں نے ایک جنگلی گدھے کا شکار کیا۔ اس گدھے کا گوشت بعض صحابہ نے کھایا اور بعض صحابہ نے انکار کیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو اس مسئلہ کے بارے میں انھوں نے آپ سے دریافت کیا تو آپ صلي الله عليه وسلم نے فرمایا یہ کھانے والی چیز ہے۔ جس کو اللہ نے تمہارے لیے حلال کیا ہے۔(بخاری:1821)
اس حدیث سے فقہاء نے جنگلی گدھے کے ساتھ جنگلی گائے و ہرن کا شکار کرنا اور گوشت کو حلال قرار دیا ہے۔
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں
حیوان البریحل منه الانعام والخیل بقر و حش حمارہ و ظبی و ضبع (منھاج الطالبین:3/338)
علامہ شیرازی فرماتے ہیں
واما الوحش فانه منه الظباء والبقر لقوله تعالی، ویحل لھم الطیبات. والظباء والبقر من الطیبات یصطادو یوکل (المھذب مع المجموع:9/10)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سورة الانعام– آيت نمبر 038-039(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0021
کسی شخص کامال چوری ہوجاے اور اس کو کسی آدمی پر شک ہو یا غالب گمان ہو اس نے مال چوری کیا ہے تو کیا اس مشکوک آدمی کے ہاتھ میں قرآن دے کر چوری کرنے یانہ کرنے کا قسم کے ذریعہ اقرار کرانا جائز ہے یا نہیں؟
Question no: 0022
Few people are fond of eating wild cows and deers.,according to shariah what is the ruling on eating the meat of these cattles?
Ans;
Hazrat Abu Qatadah Radhiallahu anhu states that he hunted a wild donkey and the meat of this were eaten by some sahaba and were refused by some.. then upon asking about this to the Prophet Sallallahu alaihi asallam, he said that it is edible and Allah has made it halal for you.. ( Bukhari :1821)
By this hadeeth, Fuqaha stated that hunting of wild cattles like donkey , cow and deer is permissible and the meat of these cattles are halal…
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سورة الانعام– آيت نمبر 036-037(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0020
اگر کوئی شخص نماز سے پہلے کی سنت ادانہ کرے اور فرض کے بعد ادا کرے تو کیا یہ سنت نماز قضاء شمار ہوگی یا ادا؟
جواب:۔ اگر کوئی نماز سے پہلے کی سنت نماز فرض نماز سے پہلے ادانہ کرے اور نماز کے بعد ادا کرے تو یہ سنت نماز ادا ہوگی، اس لئے کہ نماز سے پہلے کی سنت کا وقت فرض نماز کا وقت شروع ہونے سے شروع ہوتا ہے، اور فرض نماز کا وقت ختم ہونے پر ختم ہو جاتا ہے۔ البتہ فرض سے پہلے سنت کا ادا کرنا مستحب ہے ۔
ﻗﺎﻝ ﺃﺻﺤﺎﺑﻨﺎ ﻳﺪﺧﻞ ﻭﻗﺖ اﻟﺴﻨﻦ اﻟﺘﻲ ﻗﺒﻞ اﻟﻔﺮاﺋﺾ ﺑﺪﺧﻮﻝ ﻭﻗﺖ اﻟﻔﺮاﺋﺾ ﻭﻳﺒﻘﻰ ﻭﻗﺘﻬﺎ ﻣﺎ ﻟﻢ ﻳﺨﺮﺝ ﻭﻗﺖ اﻟﻔﺮﻳﻀﺔ ﻟﻜﻦ اﻟﻤﺴﺘﺤﺐ ﺗﻘﺪﻳﻤﻬﺎ ﻋﻠﻰ اﻟﻔﺮﻳﻀﺔ ﻭ ﻳﺪﺧﻞ ﻭﻗﺖ اﻟﺴﻨﻦ اﻟﺘﻲ ﺑﻌﺪ اﻟﻔﺮاﺋﺾ ﺑﻔﻌﻞ اﻟﻔﺮﻳﻀﺔ ﻭﻳﺒﻘﻰ ﻣﺎ ﺩاﻡ ﻭﻗﺖ اﻟﻔﺮﻳﻀﺔ ﻫﺬا ﻫﻮ اﻟﻤﺬﻫﺐ ﻓﻲ اﻟﻤﺴﺄﻟﺘﻴﻦ ﻭﺑﻪ ﻗﻄﻊ اﻷﻛﺜﺮﻭﻥ۔(المجموع:4/14)
Fiqhe Shafi Question no:0020
If a person didnot perform the sunnah prayer which was to be performed before the fardh prayer and performs it after the fardh prayer then will this sunnah prayer be regarded among the Qaza prayers?
Ans;
If a person doesnot perform the sunnah prayer which has to be performed before the fardh prayer and performs it after the fardh prayer then this prayer will be valid because the duration for sunnah prayer before fardh prayer begins when the time for fardh prayer begins and ends when the time of fardh prayer ends up.. However,
Praying this fore sunnah prayer before the fardh prayer is Mustahab..
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: فلاح وبہدود کے ایمانی ذرائع
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان / سورہ طہ اور اسکے فوائد
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
فضيلة الشيخ صالح بن محمد آل طالب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی