بدھ _23 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1122
اگر کوئی حاملہ عورت طہارت کے بعد موزے پہن کر موزوں پر مسح کیا ہو اس دوران اگر بچہ پیدا ہوجائے تو کیا اس کا موزوں پر کیا ہوا مسح باقی رہے گا یا نہیں؟
حاملہ عورت اگر موزے پہن کر مسح کرے اور اس دوران بچہ پیدا ہوجائے تو بچہ پیدا ہوتے ہی موزے پر کیا ہوا مسح ٹوٹ جائے گا
قال الشيخ الدميري رحمة الله عليه: قال: فإن أجنب.. وجب تجديد لبس، وكذا إذا حاضت أو نفست أو ولدت (النجم الوهاج: ١\٣٧٢)
نهاية المحتاج: ١\٢٠٨ فتح الوهاب :١\٢١ مغنى المحتاج ١\٢١١ تحفة المحتاج مع حواشي الشرواني ١\٢٥٥
منگل _22 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
منگل _22 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 1121
بن بلائے کسی کے گھر دعوت کے لیے جانا کیسا ہے؟
بن بلائے کسی کے یہاں دعوت میں شریک ہونا جائز نہیں ہے البتہ اگر گھر کا مالک اس کی شرکت سے راضی ہونے یا خوش ہونے کا یقین ہو یا اس میں شریک ہونے سے دعوت دینے والے کی رضامندی کا علم ہو تو جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ نیز دعوت دینے والے سے اجازت لے کر کسی تیسرے شخص کو (جس کو دعوت نہیں تھی) دعوت میں شریک کرنا یہ بھی جائز ہے۔ اسی طرح کسی کے یہاں عمومی دعوت ہو یعنی یہ اعلان ہو کہ ہر کوئی شریک ہو سکتا ہو تو دعوت نہ ملنے پر بھی شریک ہوسکتا ہے کوئی ممانعت نہیں ہے لیکن کسی نے مخصوص دعوت کی ہوتو اس طرح کی دعوتوں میں بغیر دعوت کے بغیر بلائے جانا جائز نہیں ہے حرام ہے.
ويَحْرُمُ التَّطَفُّلُ، وهُوَ حُضُورُ الوَلِيمَةِ مِن غَيْرِ دَعْوَةٍ إلّا إذا عَلِمَ رِضا المالِكِ بِهِ لِما بَيْنَهُما مِن الأُنْسِ والِانْبِساطِ، وقَيَّدَ ذَلِكَ الإمامُ بِالدَّعْوَةِ الخاصَّةِ، أمّا العامَّةُ كَأنْ فَتَحَ البابَ لِيَدْخُلَ مَن شاءَ فَلا تَطَفُّلَ. (مغني المحتاج: ٥٠٤/٤)
يَحْرُمُ التَّطَفُّلُ وهُوَ الدُّخُولُ إلى مَحَلِّ الغَيْرِ لِتَناوُلِ طَعامِهِ بِغَيْرِ إذْنِهِ ولا عِلْمِ رِضاهُ أوْ ظَنِّهِ بِقَرِينَةٍ مُعْتَبَرَةٍ. (حواشي الشرواني والعبادي: ٤٧٢/٩)
صحیح مسلم: ٢٠٣٦ فتح الرحمن: ٧٧٠ روضة الطالبين: ١٣٠١
پیر _21 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _20 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
ہفتہ _19 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
ہفتہ _19 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبد الله بن عواد الجهني
جمعہ _18 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
جمعہ _18 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _18 _نومبر _2022AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی