جمعرات _5 _اکتوبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1212
وضو کرتے وقت سر کے مسح کے لیے نیا پانی لینا ضروری ہے یا ہاتھ کے وضو کے بعد ہاتھ پر لگے پانی سے سر کا مسح کرنے کا کیا مسئلہ ہے؟
وضو کرتے وقت سر کا مسح نئے پانی سے کرنا ضروری ہے۔ اگر کوئی ہاتھ کے بچے ہوئے پانی سے سر کا مسح کرتا ہے تو اس کے سر کا مسح درست نہیں ہوگا. بلکہ سر کے مسح کے لیے الگ سے پانی لینا ضروری ہے
امام شافعی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وَيَأْخُذُ لِكُلِّ عُضْوٍ مِنْهُ مَاءً غَيْرَ الْمَاءِ الَّذِي أَخَذَ لِلْآخَرِ وَلَوْ مَسَحَ رَأْسَهُ بِفَضْلِ بَلَلِ وُضُوءِ يَدَيْهِ أَوْ مَسَحَ رَأْسَهُ بِبَلَلِ لِحْيَتِهِ لَمْ يُجْزِهِ وَلَا يُجْزِئُهُ إلَّا مَاءٌ جَدِيد. (الأم/٢٦)
تحفة الأحوذي:٩٣/١
منگل _3 _اکتوبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _1 _اکتوبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
اتوار _1 _اکتوبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبد الرحمن بن عبدالعزيز السديس
اتوار _1 _اکتوبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _29 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1211
کیا انسان اپنے والدین کی قبر کا بوسہ لے سکتا ہے؟
قبر کو بوسہ دینا اور استلام یعنی ہاتھ اٹھاکر سلام کرنا ناپسندیدہ عمل اور قبیح بدعت ہے۔ قبر چاہیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کیوں نہ ہو بوسہ لینا اور ہاتھ دکھاکر سلام کرنا جائز نہیں
قال الامام ابن حجر الهيتمي رحمة الله عليه: وَالْتِزَامُ الْقَبْرِ أَوْ مَا عَلَيْهِ مِنْ نَحْوِ تَابُوتٍ وَلَوْ قَبْرَهُ ﷺ بِنَحْوِ يَدِهِ وَتَقْبِيلِهِ بِدْعَةٌ مَكْرُوهَةٌ قَبِيحَةٌ. تحفة المحتاج:٣/١٧٥
قال خطيب الشربيني رحمة الله عليه:يُكْرَهُ تَقْبِيلُ الْقَبْرِ وَاسْتِلَامُهُ وَتَقْبِيلُ الْأَعْتَابِ عِنْدَ الدُّخُولِ لِزِيَارَةِ الْأَوْلِيَاءِ، فَإِنَّ هَذَا كُلَّهُ مِنْ الْبِدَعِ الَّتِي ارْتَكَبَهَا النَّاسُ. (مغني المحتاج:٢/٥٥)
نهاية المحتاج: ٣/١٢
حاشية الجمل: ٢/٢٠٦
جمعرات _28 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1210
بدن پاک ہوں مگر کپڑے ناپاک ہو تو مسجد میں داخل ہونے کا کیا مسئلہ ہے؟
بدن اگر پاک ہو اور کپڑے نجس ہو تو بغیر کسی ضرورت کے مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے۔ اگر مسجد میں داخل ہونا ضروری ہو اور نجاست کی وجہ سے مسجد گندہ ہونے کا ڈر ہو تو نجس کپڑوں کے ساتھ مسجد میں داخل ہونا درست نہیں۔ چونکہ نجاست کی حالت میں مسجد میں داخل ہونا مسجد کے آداب کے خلاف ہے۔
قال الإمام النووي رحمة الله عليه:قَالَ صَاحِبُ التَّتِمَّةِ وَغَيْرُهُ وَيَحْرُمُ إدْخَالُ النَّجَاسَةِ إلَى الْمَسْجِدِ: فَأَمَّا مَنْ عَلَى بَدَنِهِ نَجَاسَةٌ أَوْ بِهِ جُرْحٌ فَإِنْ خَافَ تَلْوِيثَ الْمَسْجِدِ حَرُمَ عَلَيْهِ دُخُولُهُ وَإِنْ أَمِنَ لَمْ يَحْرُمْ. (المجموع:١٧٥/٢)
قال الإمام الروياني رحمة الله عليه تعالى:وأما الذي على بدنه نجاسة، ولا يخاف منها تلويث المسجد، فله دخوله والمقام فيه۔ بحر المذهب:٢٠٨/٢
قال الإمام الشبراملسي رحمة الله عليه:ثُمَّ قُرِّرَ أَنَّ مَنْ دَخَلَ بِنَجَاسَةٍ فِي نَحْوِ ثَوْبِهِ أَوْ نَعْلِهِ رَطْبَةٍ أَوْ غَيْرِ رَطْبَةٍ إنْ خَافَ تَلْوِيثَ الْمَسْجِدِ أَوْ لَمْ يَكُنْ دُخُولُهُ لِحَاجَةٍ حَرُمَ والا فلا
(حاشية الشبراملسي على النهاية:٣٨٢/٢)
حاشية الشرواني على التحفة: ٣١/٣
حاشية الجمل: ٨٧/٢
منگل _26 _ستمبر _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی