بدھ _1 _مارچ _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1149
ناک کے بالوں کا کیا حکم ہے؟
ناک کے بال سانس لینے والی ہوا کو فلٹر کرتے ہیں اور ہوا میں پھیلنے والے جراثیم وغیرہ سےحفاظت کرتے ہیں، یہ بال اگر زیادہ بڑھ جائیں اور اس سے خارش ہو تو ان بالوں کو کاٹنا مستحب ہے، البتہ ان بالوں کو اکھاڑنا مکروہ ہے
علامہ دمیاطی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وكَرِهَ المُحِبُّ الطَّبَرِيُّ نَتْفَ الأنْفِ قالَ: بَلْ يَقُصُّهُ لِحَدِيثٍ فِيهِ، قِيلَ بَلْ فِي حَدِيثٍ أنَّ فِي بَقائِهِ أمانًا مِن الجُذامِ اهـ. ويَنْبَغِي أنَّ مَحَلّه ما لَمْ يَحْصُلْ مِنهُ تَشْوِيهٌ وإلّا فَيُنْدَبُ قَصُّهُ. (إعانة الطالبين :٢/٩٨)
شعب الایمان:٢٥٠٩ طب نبوی:٣٠٩ شبراملسي مع نهاية المحتاج :٢/٣٤١ تحفة المحتاج: ٢/٤٧٦
پیر _27 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _26 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1148
مردوں کے لیے اللہ کا نام لکھی ہوئی یا نگینہ کے بغیر والی انگوٹھی پہننے کا کیا مسئلہ ہے؟
مرد حضرات کے لیے بغیر نگینہ والی انگوٹھی پہننا جائز ہے نیز اس میں اللہ کا نام لکھا ہوا ہو تو کوئی حرج نہیں جائز ہے.
امام نووی رحمة اللہ عليه فرماتے ہیں: ويَجُوزُ الخاتَمُ بِفَصٍّ وبِلا فَصٍّ (المجموع شرح المهذب: ٤/٤٦٣)
علامہ ابن حجر ہیتمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ويَجُوزُ نَقْشُهُ وإنْ كانَ فِيهِ ذِكْرُ اللَّهِ تَعالى ولا كَراهَةَ فِيهِ (تحفة المحتاج :٣/٢٧٦
شرح المقدمة الحضرمية: ١/٤١٦) حاشية الجمل:١/٨٢
ہفتہ _25 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
ہفتہ _25 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
ہفتہ _25 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _24 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1147
سیلات یا زلزلہ سے متأثرین کی امداد کے لیے رقم جمع کی جارہی ہے۔کیا ایسے لوگوں کے لیے زکات کی رقم دی جاسکتی ہے؟
سیلاب یا کسی اسمانی آفات کی وجہ سے اگر لوگوں کا مال ضائع ہوجائے اور ان کے پاس مال ہو لیکن ضروریات کے لئے کافی نہ ہو، یا مال ہو لیکن استعمال پر قدرت نہ ہو یعنی بینک وغیرہ میں جمع ہو اور اس مال کو نکالنا بھی ممکن نہ ہو تو ایسے افراد مستحقین زکاۃ کی فہرست میں شمار ہونگے، لہذا ایسے متاثرین کو زکوۃ کی رقم دینا جائز ہے۔
علامہ شیرازی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ويجب صرف زكاة المال إلى ثمانية أصناف…. والثالث: المساكين، وهم الذين يقدرون على ما يقع موقعًا من كفايتهم ولا يكفيهم، فيدفع إليهم ما تتم به الكفايةاھ (التنبيه :١/٦٣)
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وإنَّما يُعْطى المُسافِرُ بشرط حاجَتِهِ فِي سَفَرِهِ ولا يَضُرُّ غِناهُ فِي غَيْرِ سَفَرِهِ فَيُعْطى مَن لَيْسَ مَعَهُ كِفايَتُهُ فِي طَرِيقِهِ وإنْ كانَ لَهُ أمْوالٌ فِي بَلَدٍ آخَرَ…. ولا يَضُرُّ غِناهُ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ (المجموع: ٦/٢١٤)
امام مجاہد رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ثَلاثَةَ مِنَ الغارِمِينَ : رَجُلْ ذَهَبَ السَّيْلُ بِمالِهِ، وَرَجُلٌ أَصابَهُ حَرِيقَ فَذَهَبَ بمالِهِ، وَرَجُلْ لَهُ عِيالَ ولَيْسَ لَهُ مَالْ فَهُوَيْدانُ وَيُنْفَقُ عَلَى عِيالِهِ (مصنف ابن أبي شيبة: ٤٢٤/٢)
(وله التوكيل) في التفرقة حيث يجوز له التفرقة بنفسه؛ لأنه حقّ مالي فجاز التوكيل في أدائه؛ كحقوق الآدميين (بدايه المحتاج: ١/٥٤٠)
الإقناع للماوردي:١/٧١ فتح القريب: ١/١٣٢
پیر _20 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _19 _فروری _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)