درس حدیث نمبر 0563
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1020
جمع تقدیم و جمع تاخیر کے درمیان کیا فرق ہے؟
سفر میں دو نمازوں کو ملا کر ایک وقت میں پڑھنے کی اجازت ہے. اس کی دو شکلیں ہیں دونوں نمازوں کو پہلے وقت میں پڑھنا (جمع تقدیم) دونوں نمازوں کو دوسرے وقت میں پڑھنا (جمع تاخیر) کہلاتا ہے۔ جمع تقدیم کے لیے چار شرائط ہیں . دونوں نمازیں حالت سفر میں ہوں . پہلے پہلی نماز پڑھے۔ پہلی نماز ہی میں جمع کی نیت ہو دونوں میں فصل نہ ہو. جمع تاخیر کے لیے یہ شرط ہے کہ پہلی نماز کے وقت ہی میں یہ نیت کرلے کہ میں یہ نماز بعد میں پڑھوں گا اگر وقت کے اندر نیت نہیں کیا تو پھر یہ نماز قضا ہوگی اور اس کا گناہ ہوگا
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
اردو ترجمہ حافظ محمد اقبال راشد
عنوان:دنیا و آخرت کی جستجو میں ایمان کے نشانات
عنوان: دین ودنیا کی درستی
ترجمہ – حشر الدین مدنی
اردو ترجمہ حافظ محمد اقبال راشد
عنوان: نبوت کی نشانیاں