عبادة التوبة – 10-02-2023
فضيلة الشيخ أحمد بن طالب بن حميد
فضيلة الشيخ أحمد بن طالب بن حميد
فضيلة الشيخ بندر بن عبد العزيز بليلة
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1145
نماز جنازہ میں کھڑے ہونے کی قدرت کے باوجود بیٹھ کر پڑھنے کا کیا مسئلہ ہے؟
کھڑے ہونے کی قدرت کے باوجود اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز جنازہ پڑھتا ہے تو نماز درست نہیں ہوگی اس لیے کہ نماز جنازہ بھی کھڑے ہوکر پڑھنا شرط ہے.
ولا تَصِحُّ صَلاةُ الجِنازَةِ قاعِدًا مَعَ القُدْرَةِ عَلى القِيامِ سَواءٌ تَعَيَّنَتْ أمْ لا. (المجموع :٢/٣٠٠)
ومن شرط صحة صلاة الجنازة الطهارة وستر العورة لانها صلاة فشرط فيها الطهارة وستر العورة كسائر الصلوات ومن شرطها القيام واستقبال القبلة لانها صلاة مفروضة فوجب فيها القيام واستقبال القبلة مع القدرة كسائر الفرائض. (المجموع :٥/٢٢٢)
نهاية المطلب :١/١٨٢ التهذيب :١/٤٠٢ البيان: ٣/٦٣
فقہ شافعی سوال نمبر / 1146
عمرہ کے ارکان کیا ہیں؟
عمرہ کے پانچ ارکان ہیں۔١) میقات یا میقات سے پہلے احرام پہن کر عمرہ کی نیت کرنا۔
٢) کعبۃ اللہ کا طواف کرنا۔
٣) صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا صفا سے شروع کرنا۔
٤) بال کاٹنا یا حلق (مکمل بال صاف کرنا) مردوں کے لیے یا اسی طرح تقصیر یعنی چھوٹا کرنا۔ صرف عورتوں کے لیے تقصیر کرنا ہے چاہے دو چار بال ہی نکالے
٥) اوپر ذکر کی گئی ترتیب کے مطابق عمرہ کے اعمال کو کو ادا کرنا۔
: أرْكانُ الحَجِّ خَمْسَةٌ: الإحْرامُ، والوُقُوفُ، والطَّوافُ، والسَّعْيُ، والحَلْقُ إذا جَعَلْناهُ نُسُكًا ولا تُجْبَرُ بِدَمٍ، وما سِوى الوُقُوفِ أرْكانٌ فِي العُمْرَةِ أيْضًا. (مغني المحتاج إلى معرفة معاني ألفاظ المنهاج: ٢/٢٨٥)
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی