فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان – 16-11-2018
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان:مسلمان کی تذلیل ،،، ہم اور ہمارا میڈیا
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان:مسلمان کی تذلیل ،،، ہم اور ہمارا میڈیا
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0678
اگر کوئی شخص نماز کی دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی جگہ التحیات پڑھ لے پھر یاد آنے پر سورہ فاتحہ بھی پڑھ لے تو ایسے شخص کی نماز کا کیا مسئلہ ہے؟
جواب:۔ نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے اگر کسی رکعت میں سورہ فاتحہ کی جگہ التحیات پڑھے پھر یاد آنے پر فورا سورہ فاتحہ بھی مکمل پڑھ لے تو اس کی نماز ہوجائے گی، اگرچہ کوئی اس طرح جان بوجھ کر ہی کیا ہو، البتہ آخیر میں سجدہ سہو کرنا سنت ہے۔
وَلَوْ نَقَلَ رُكْنًا قَوْلِيًّا) كَفَاتِحَةٍ وَتَشَهُّدٍ، أَوْ بَعْضِهِمَا إلَى غَيْرِ مَحَلِّهِ (سَجَدَ لِلسَّهْوِ) وَلِلْعَمْدِ كَمَا فِي الْمَجْمُوعِ ۔ (اسني المطالب:١٨٨/١) وَلَوْ نَقَلَ رُكْنًا قَوْلِيًّا كَفَاتِحَةٍ فِي رُكُوعٍ أَوْ تَشَهُّدٍ لَمْ تَبْطُلْ بِعَمْدِهِ فِي الْأَصَحِّ وَيَسْجُدُ لِسَهْوِهِ فِي الْأَصَحِّ انْتَهَتْ۔ (حاشية الجمل: ٤٥٣/١ ) لَوْ نَقَلَ رُكْنًا قَوْلِيًّا عَمْدًا لَمْ تَبْطُلْ صَلَاتُهُ فِي الْأَصَحِّ وَكَذَا لَوْ قَالَ مَرَّتَيْنِ لَمْ تَبْطُلْ۔ (حاشيتا قليوبي و عميره:٢١٦/١)
Fiqhe Shafi Question No/0678
If an individual recites attahiyaat in place of Surah Fatiha in his second raka’at, but corrects himself by reciting Surah Fatiha when he remembers at the moment. What is the ruling on this prayer?
Answer; Reciting Surah Fatiha on every raka’at is obligatory. If an individual recites attahiyaat in place of Surah Fatiha in his any raka’at, but corrects himself by reciting Surah Fatiha when he remembers at the moment , his Salaah is proper. But if an individual does this purposely , it is sunnat to perform sajda e sahu at the end of the prayer.
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 078-079-080-081 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0677
نماز کی حالت میں اگر کوئی نقصاندہ جانور بچھو یا سانپ وغیرہ آجائے تو اس نماز کو توڑنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: حالت نماز میں اگر کوئی نقصاندہ جانور مثلا سانپ بچھو یا کوئی اور جانور سامنے سے گذر جائے اور نمازی قبلہ رخ ہوکر اپنی جگہ سے ہٹ جائے یا ذرہ سا حرکت کرے یا کوئی چیز اس جانور کو بھاگنے کے لیے ہاتھ میں اٹھاٹے ہوئے ذرہ سی حرکت کرے تو نماز باطل نہیں ہوگی، اگر ایسے جانور سے ڈر کر مسلسل چلنے سے قبلہ کی سمت سے ہٹ جائے، یا بار بار ادھر سے ادھر بھاگنے میں زیادہ حرکت ہوجائے تو ایسی صورت میں نماز باطل ہوگی۔
امام نووى رحمة الله عليه فرماتے ہیں: قَالَ أَصْحَابُنَا وَالْفِعْلُ الْقَلِيلُ الَّذِي لَا يُبْطِلُ الصَّلَاةَ مَكْرُوهٌ إلَّا فِي مَوَاضِعَ (أَحَدُهَا) أَنْ يَفْعَلَهُ نَاسِيًا: (الثَّانِي) أَنْ يَفْعَلَهُ لِحَاجَةٍ مَقْصُودَةٍ: (الثَّالِثُ) أَنْ يَكُونَ مَنْدُوبًا إلَيْهِ كَقَتْلِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ وَنَحْوِهِمَا وَكَدَفْعِ الْمَارِّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَالصَّائِلِ عَلَيْهِ ونحو ذلك۔ (المجموع : 4/94) امام نووى رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وَإِنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ مِنْ جِنْسِهَا فَإِنْ كَانَ قَلِيلًا مِثْلَ إنْ دَفَعَ مَارًّا بَيْنَ يَدَيْهِ أَوْ ضَرَبَ حَيَّةً أَوْ عَقْرَبًا أَوْ خَلَعَ نَعْلَيْهِ أَوْ أَصْلَحَ رِدَاءَهُ أَوْ حَمَلَ شَيْئًا أَوْ سَلَّمَ عَلَيْهِ رَجُلٌ فَرَدَّ عَلَيْهِ بِالْإِشَارَةِ وَمَا أَشْبَهَ ذَلِكَ لَمْ تَبْطُلْ صَلَاتُهُ لِأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِدَفْعِ الْمَارِّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَمَرَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ فِي الصَّلَاةِ وَخَلَعَ نَعْلَيْهِ وَحَمَلَ أُمَامَةَ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ فِي الصَّلَاةِ فَكَانَ إذا سجد وضعفها فَإِذَا قَامَ رَفَعَهَا وَسَلَّمَ عَلَيْهِ الْأَنْصَارُ فَرَدَّ عليهم فِي الصَّلَاةِ وَلِأَنَّ الْمُصَلِّيَ لَا يَخْلُو مِنْ عَمَلٍ قَلِيلٍ فَلَمْ تَبْطُلْ صَلَاتُهُ بِذَلِكَ وَإِنْ كَانَ عَمَلًا كَثِيرًا بِأَنْ مَشَى خُطُوَاتٍ مُتَتَابِعَاتٍ أَوْ ضَرَبَ ضَرَبَاتٍ مُتَوَالِيَاتٍ بَطَلَتْ صَلَاتُهُ لِأَنَّهُ لَا تَدْعُو إلَيْهِ الْحَاجَةُ فِي الْغَالِبِ (المجموع: 4/92)
Fiqhe Shafi Question No/0677
whilst on prayers , if any animal appears In front of us which can harm like snake , scorpion etc. What is the ruling on breaking the prayer?
Answer; whilst on prayers , if any animal surpasses which can harm us like snake , scorpion etc and the one who is praying is on qibla itself , moves from his place or moves his body slightly or if he takes anything to hit the animal and moves his body slightly to take that thing then his prayers will not be invalid .
But , if an individual is frightened of that animal and walks continuously and runs in the wrong direction of qibla and moves his body more , on this condition the prayer will be invalid .
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی