درس قرآن نمبر 0799
سورة الأعراف– آيت نمبر 046-047 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الأعراف– آيت نمبر 046-047 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0310
بعض لوگ نماز میں سورہ فاتحہ زبان کو حرکت دیئے بغیر دل ہی میں پڑھتے ہیں کیا اس طرح پڑھنا صحیح ہے؟
جواب:۔ نماز میں سورہ فاتحہ صرف دل ہی دل میں پڑھنے سے فرضیت ساقط نہیں ہوتی لھذا اس طرح نماز نہیں ہوگی، بلکہ زبان کی حرکت اور آہستہ آواز سے سورہ فاتحہ کو اسکے صحیح مخارج کی ادائیگی کے ساتھ پڑھنا بھی واجب ہے۔
صحیح بخاری کی روایت ہے۔ حضرت ابو معمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ظھر اور عصر میں قرات کرتے تھے؟ تو حضرت خباب نے فرمایا جی ہاں ہم نے عرض کیا یہ آپ کو کیسے معلوم ہوا ؟ تو خباب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی داڑھی کی حرکت سے ہم نے جانا۔ (بخاری/760)
————-
علامہ عمراني رحمة الله عليه لکھتے ہیں :
ولا يجزئه أن ينطق بصدره ولا ينطق به لسانه لأن عليه أن يحرك بالقراءة لسانه ويسمع نفسه (البيان..2/187)
امام هيتمى رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
ويجري ذلك في كل واجب قولي وعلى أخرس يحسن تحريك لسانه على مخارج الحروف كما بحثه الأذرعي ومن تبعه فتحريك لسانه وشفتيه ولهاته قدر إمكانه لأن الميسور (تحفة المحتاج/1/182)
امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں :
أبي هريرة رضي الله عنه:أقرأ بها نفسك فمعناه أقرأها سرا بحيث تسمع نفسك (شرح مسلم 2/78)
Question No/0310
Some people recite surah al fatiha silently in the heart without the movement of the lips and tongue ?
Ans; Reciting surah al fatiha silently in the heart without the movement of the lips and tongue doesn’t fulfill the obligations of salah.. Indeed it is compulsory(wajib) to recite surah al fatiha in a low volume with the movements of the tongue along with the accurate articulation points (makharij)..
Narrated in Sahih Bukhari;
Hazrat Abu Mu’mar R.A reported; We asked the Hazrat Khabbab R.A if the Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him) recited the Qirat during Zuhr and Asr prayers?
Hazrat Khabbab R.A said yes, and then we asked, how did you know that?
then Hazrat Khabbab R.A said that We came to know by the movement of his beard…
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0013
مصلی پر اگر تاج محل کی تصویر ہو تو اس پر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں ؟
جواب:۔ مصلی پر یا کسی کپڑے پر غیر ذی روح (یعنی جس میں جان نہ ہو) کی کوئی تصویر ہو تو اس مصلی پر نماز پڑھنا درست ہے۔
"ولا يكره تماثيل غير ذي الروح” (فتاوی ھندیہ۱۰۷/۱)
Question No/0013
Is it permissible to offer salah on a prayer mat on which a picture of taj mahal is there?
Ans; If there is a picture of non living things on a prayer rug or any other clothe, than performing salah in those clothes is permissible..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 044-045-046 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0309
اگر کسی شخص کا آپریشن ہوا ہو جسکی وجہ سے ایک مہینے تک ڈاکٹر پانی استعمال کرنے سے منع کیا ہو، اگر ایسے شخص کو فرض غسل لاحق ہوجائے تو وہ طہارت کے لئے تیمم کرسکتا ہے؟
جواب: اگر کوئی ایسا شخص جسکا آپریشن ہوا ہو، اگر ایسے آدمی کو فرض غسل لاحق ہوجائے اور کوئی عادل مسلمان ڈاکٹر اگر یہ کہے کہ پانی کا استعمال نقصان دہ ہے تو وہ شخص تیمم کر سکتا ہے۔
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
ﻣﺮﺽ ﻳﺨﺎﻑ ﻣﻌﻪ ﻣﻦ اﺳﺘﻌﻤﺎﻝ اﻟﻤﺎء ﺗﻠﻒ اﻟﻨﻔﺲ ﺃﻭ ﻋﻀﻮ ﺃﻭ ﺣﺪﻭﺙ ﻣﺮﺽ ﻳﺨﺎﻑ ﻣﻨﻪ ﺗﻠﻒ اﻟﻨﻔﺲ ﺃﻭ ﻋﻀﻮ ﺃﻭ ﻓﻮاﺕ ﻣﻨﻔﻌﺔ ﻋﻀﻮ ﻓﻬﺬا ﻳﺠﻮﺯ ﻟﻪ اﻟﺘﻴﻤﻢ ﻣﻊ ﻭﺟﻮﺩ اﻟﻤﺎء…. ﻳﺠﻮﺯ ﺃﻥ ﻳﻌﺘﻤﺪ ﻓﻲ ﻛﻮﻥ اﻟﻤﺮﺽ ﻣﺮﺧﺼﺎ ﻓﻲ اﻟﺘﻴﻤﻢ ﻭﺃﻧﻪ ﻋﻠﻰ اﻟﺼﻔﺔ اﻟﻤﻌﺘﺒﺮﺓ ﻋﻠﻰ ﻣﻌﺮﻓﺔ ﻧﻔﺴﻪ ﺇﻥ ﻛﺎﻥ ﻋﺎﺭﻓﺎ ﻭﺇﻻ ﻓﻠﻪ اﻻﻋﺘﻤﺎﺩ ﻋﻠﻰ ﻗﻮﻝ ﻃﺒﻴﺐ ﻭاﺣﺪ ﺣﺎﺫﻕ ﻣﺴﻠﻢ ﺑﺎﻟﻎ ﻋﺪﻝ ﻓﺈﻥ ﻟﻢ ﻳﻤﻜﻦ ﺑﻬﺬﻩ اﻟﺼﻔﺔ ﻟﻢ ﻳﺠﺰ اﻋﺘﻤﺎﺩﻩ۔ (المجموع :310-111/2)
Question No/0309
If a person had an operation due to which the doctor has adviced to refrain from the use of water until one month, if fardh ghusl becomes compulsory on this person then can he perform tayammum to attain purity?
Ans; If a person had an operation and if fardh ghusl becomes compulsory on this person but the righteous muslim doctor had adviced that using water would be troublesome for the patient then in this situation he can perform tayammum to attain purity..
سوال نمبر/ 0012
قبروں پر آذان دینا کیسا ہے ؟
جواب:۔ مردے کو دفن کرنے کے بعد قبر پر آذان دینا بدعت ہے، اس سے بچنا نہایت ضروری ہے ۔
"لا يسن الاذان عند ادخال الميت في قبره ” شامی ج (۱/٦٦٠)
Question No/0012
What is the ruling on giving Adhan on the graves?
Ans; After burying the deceased giving adhan on the grave is one of the bid’ah and refraining from this act is necessary..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: مدینہ نبویہ کے فضائل و آداب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 042-043 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0301
اگر کسی معذور شخص کو کوئی آدمی وضو کرا رہا ہو تو وضو کرنے والے پر نیت کرنا فرض ہے یا وضو کرانے والے کو بھی نیت کرنا ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص خود وضو کرنے سے عاجز ہو تو اسکو چاہیے کہ وہ کسی دوسرے کو اپنا نائب بنائے،اس صورت میں وضو کی نیت کرنا وضو کرانے والے پر ضروری نہیں ہے بلکہ عاجز انسان پر وضو کی نیت کرنا واجب ہے۔
خطيب شربيني رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
ﻭﻟﻮ ﻋﺠﺰ ﻋﻦ اﻟﻮﺿﻮء ﻟﻘﻄﻊ ﻳﺪﻩ ﻣﺜﻼ ﻭﺟﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺃﻥ ﻳﺤﺼﻞ ﻣﻦ ﻳﻮﺿﺌﻪ، ﻭاﻟﻨﻴﺔ ﻣﻦ اﻵﺫﻥ ﻭﻟﻮ ﺑﺄﺟﺮﺓ ﻣﺜﻞ۔ (مغني المحتاج 91/1)
Question No/0301
If a person is washing the parts of a handicap person for ablution then is it obligatory for the handicapped person to make niyyah of ablution(wudhu) or should the other person also make the niyyah of wudhu?
Ans; If a person himself is unable to do ablution(wudhu)then he must assist some other person to wash away his parts of wudhu for ablution..In this situation it is not necessary for the other person to make niyyah but it is compulsory(wajib)for the unable person to make niyyah of ablution..
سوال نمبر/ 0011
انجکشن کے ذریعہ خون نکالنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: انجکش کے ذریعہ نکالا ہوا خون اگر بہت زیادہ ہو یعنی بہہ پڑنے کی مقدار میں ہو تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا.
اذا فصل وخرج منه دم كثير ولم يتلطخ رأس الجرح فإنه ينقص (كبيرى/129)
Question No/0011
Does removing blood through injection invalidates the ablution(wudoo)?
Ans; If The blood that is removed through injection is more and flows heavily then the ablution invalidates..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)