007 – سورة الاعراف – آیت نمبر – 019
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0497
عاشوراء یعنی دس محرم کے مسنون أعمال کیا ہے؟
عاشوراء يعني دس محرم کا روزہ سنت ہے اس کی فضیلت یہ ہے کہ اس سے سابقہ سال کے گناہ صغیرہ معاف ہوجاتے ہیں نیز عاشوراء کے ساتھ تاسوعاء یا پھر گیارہ محرم کا روزہ بھی مستحب ہے تاکہ یہود کی مشابہت نہ ہو. نیز بعض روایات کے مطابق اس دن اھل وعیال پر وسعت یعنی عام دنوں سے زیادہ خرچ کرنا بھی مستحب ہے (جامع الترمذي752) (ابن ماجه/1838) (إعانة الطالبين 416/2)
Fiqhe Shafi Question no/0497
What are the virtues and rules on Ashura i.e 10th Muharram?
Ans:, Many scholars agree that fasting on the day of Ashora is sunnat . According to the narration of Tirmidhi , the Prophet Muhammad (pbuh) said ,
” Fasting the day of Ashura ( is a great merits ) , I hope that Allah will accept it as an expiation for (the sins committed in ) the previous year ".
Likewise , fasting on 10th Muharram is Sunnah . Similarly , fasting on Tasu’a which means 9th Muharram is also considered as Sunnah .
Apart from these , spending money whole heartedly on this day on one’s family is considered to be great sunnah .
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 023-024-025 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0645
ہرن پالنے اور اس کا دودھ پینے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ ہرن پالنا اور اس کا دودھ پینا جائز ہے اسلئے کہ ہرن کا گوشت اور دودھ دونوں پاک ہے۔ البتہ اس زمانہ میں ہرن کا شکار اور اس کے پالنے پر حکومت کی طرف سے پابندی ہے اسلئے اس کے پالنے سے احتیاط کرنا ضروری ہے۔
الألبان أربعة أقسام. أحدها لبن مأكول اللحم كالإبل والبقر والغنم والخيل والظباء وغيرها من الصيود وغيرها وهذا طاهر۔ (المجموع 2/ 587) قوله من مأكول أي من لبن مأكول أي لبن يحل أكله ليشمل لبن الظباء والأرنب وبنت عرس ولبن الآدميات لأن الجميع مأكول (نهاية المحتاج 8/ 200)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0644
اذان کے کلمات کو خوب کھینچ کر اذان دینا یعنی جہاں پر مد نہ ہو وہاں مد کے ساتھ زیادہ کھینچنا کیسا ہے ؟
جواب:۔ اذان کے کلمات کو حد سے زیادہ کھینچنا اس وقت مکروہ ہے جب تک کہ اذان کے معنی میں کوئی تبدیلی نہ ہو اگر معنی میں تبدیلی ہوتی ہو تو جیسا کہ الله اکبر میں لفظ الله کے الف کو کھینچنا حرام ہے۔
ويكره التمطيط والتغني فيه مالم يتغير به المعني وإلا حرم۔ (تحفة المحتاج 1/ 168) (قوله التمطيط والتغني فيه) أي تمديد الأذان والتطريب به (قوله مالم يتغير به المعني) قال إبن عبدالسلام يحرم المتلحين أي إن غير المعني المعني أو أوهم محذورا كمد همزة أكبر ونحوها حاشية الشرواني وابن قاسم العبادي 1/ 473 ويكره تمطيط الأذان أي تمديده والتغني به۔ (نهاية المحتاج 1/ 416)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)