درس حدیث نمبر 0258
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0625
اگر کوئی شخص وضو یا تیمم کا محتاج ہو اور اس کو وضو یا تیمم کرانے کےلئے اسکی بیوی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص موجود نہ ہو تو اس صورت میں کیا بیوی اسے وضو یا تیمم کراسکتی ہے؟ یا مس امراہ یعنی عورت چھونے کی وجہ سے اس کا وضو یا تیمم درست نہیں ہوگا؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص وضو یا تیمم کا محتاج ہو اور اس کو وُضو یا تیمم کرانے کے لئے اسکی بیوی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص نہ ہو تو اس صورت میں بیوی اسے وضو یا تیمم کرائے گی اس طور پر کہ وہ اپنے ہاتھوں میں گلوز یا کوئی چیز لپیٹ لے گی چونکہ بیوی کا بغیر حائل کے وضو یا تیمم کرانے سے وضویاتیمم درست نہیں ہوگا۔
ولزوجة غسل زوجها بلامس منهاله ولا من الزوج أو السيد لها كأن كان الغسل من كل وعلي يده خرقة لئلا ينتقض وضوءه۔ (حاشية الجمل:3/145) ويستحب أن لا يمس سائر بدنه إلا بخرقة ويوضئه كما يوضئه للصلاة۔ (التنببه/109)
Fiqhe Shafi Question No/0625
If a person has a necessity to perform tayammum /ablution and except his wife there is nobody else who could help him perform it ,then in this situation can his wife help him?? Or does the touch of his wife invalidates his tayammum/ablution??
Ans; If a person is in need of performing tayammum /ablution and except his wife there is nobody else who could help him perform it ,then in this situation his wife can help him perform tayammum /ablution by wearing gloves or by covering her hands with something.. Because it is not Permissible for a wife to make her husband perform it with uncovered hands..
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0624
اگر کسی طواف کرنے والے شخص کے ساتھ چھوٹا بچہ ہو تو طواف کیلئے بچے کا بھی با وضو ہونا ضروری ہے ؟
جواب:۔ اگر کسی طواف کرنے والے شخص کے ساتھ چھوٹا بچہ ہو تو اس بچے کے لیے بھی باوضو ہونا ضروری ہے۔
فإن اركبه الولي في الطواف……. ينبغي أن يكون الولي و الصبي متوضئين فيه ۔ (أسني المطالب ٣٩٥/٢) أما المميز فيجوز للولي أن يحرم عنه…….. فيطوف بها و يسعى بهما ويلزم أن يكونا في الطواف متوضئين۔ ﻭﻳﺸﺘﺮﻁ ﻓﻲ اﻟﻄﻮاﻑ ﺑﻪ ﻃﻬﺮ اﻟﻮﻟﻲ ﻭﻛﺬا اﻟﺼﺒﻲ ﻋﻠﻰ اﻷﻭﺟﻪ ﻓﻴﻮﺿﺌﻪ اﻟﻮﻟﻲ ﻭﻳﻨﻮﻱ ﻋﻨﻪ ﻭﺧﺮﺝ ﺑﺎﻟﺬﻱ ﻻ ﻳﻤﻴﺰ اﻟﻤﻤﻴﺰ ﻓﻼ ﻳﺠﻮﺯ ﻟﻪ اﻹﺣﺮاﻡ ﻋﻨﻪ ﻋﻠﻰ ﻣﺎ ﻧﻘﻠﻪ اﻷﺫﺭﻋﻲ ﻋﻦ اﻟﻨﺺ ﻭاﻟﺠﻤﻬﻮﺭ ﻭاﻋﺘﻤﺪﻩ ﻟﻜﻦ اﻟﻤﺼﺤﺢ ﻓﻲ ﺃﺻﻞ اﻟﺮﻭﺿﺔ اﻟﺠﻮاﺯ،……
ﻭﺇﻥ ﻛﺎﻥ اﻟﺼﺒﻲ ﻣﺒﺎﺷﺮا ﻟﻷﻋﻤﺎﻝ اﻩـ ﻭﻟﻌﻠﻪ ﻓﻲ ﻏﻴﺮ اﻟﻤﻤﻴﺰ ﻋﺒﺎﺭﺓ اﻟﻮﻧﺎﺋﻲ ﻓﻴﻄﻮﻑ ﻧﺤﻮ اﻟﻮﻟﻲ ﺃﻭ ﻧﺎﺋﺒﻪ ﺑﻌﺪ ﻃﻮاﻓﻪ ﻋﻦ ﻧﻔﺴﻪ ﺑﻐﻴﺮ اﻟﻤﻤﻴﺰ ﺑﺸﺮﻁ ﺳﺘﺮﻫﻤﺎ ﻭﻃﻬﺎﺭﺗﻬﻤﺎ ﻣﻦ اﻟﺨﺒﺚ ﻭاﻟﺤﺪﺙ ﺇﻟﻰ ﺃﻥ ﻗﺎﻝ ﻭاﻟﻤﻤﻴﺰ ﻳﻄﻮﻑ ﻭﻳﺼﻠﻲ ﻭﻳﺴﻌﻰ ﻭﻳﺤﻀﺮ اﻟﻤﻮاﻗﻒ ﻭﻳﺮﻣﻲ اﻷﺣﺠﺎﺭ ﺑﻨﻔﺴﻪ تحفة المحتاج:٤/٧
ﻭﻳﺸﺘﺮﻁ ﻟﻠﻄﻮاﻑ ﻃﻬﺎﺭﺗﻪ ﻣﻦ اﻟﺨﺒﺚ ﻭﺳﺘﺮ ﻋﻮﺭﺗﻪ، ﻭﻛﺬا ﻭﺿﻮءﻩ ﻭﺇﻥ ﻟﻢ ﻳﻜﻦ ﻣﻤﻴﺰا ﻛﻤﺎ اﻋﺘﻤﺪﻩ اﻟﻮاﻟﺪ – ﺭﺣﻤﻪ اﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ -، ﻭﻳﻐﺘﻔﺮ ﺻﺤﺔ ﻭﺿﻮﺋﻪ ﻫﻨﺎ ﻟﻠﻀﺮﻭﺭﺓ ﻛﻤﺎ اﻏﺘﻔﺮ ﺻﺤﺔ ﻃﻬﺮ ﻣﺠﻨﻮﻧﺔ اﻧﻘﻄﻊ ﺣﻴﻀﻬﺎ ﻟﺘﺤﻞ ﻟﺤﻠﻴﻠﻬﺎ، ﻭﻳﺆﺧﺬ ﻣﻦ اﻟﺘﺸﺒﻴﻪ ﺃﻥ اﻟﻮﻟﻲ ﻳﻨﻮﻱ ﻋﻨﻪ ﻭﻫﻮ اﻷﻭﺟﻪ، ﻭﻻ ﺑﺪ ﻣﻦ ﻃﻬﺮ اﻟﻮﻟﻲ ﻭﺳﺘﺮ ﻋﻮﺭﺗﻪ ﺃﻳﻀﺎ نهاية المحتاج:٣/٢٣٨
ﻭﻳﺸﺘﺮﻁ ﻟﻠﻄﻮاﻑ ﻃﻬﺎﺭﺗﻪ ﻣﻦ اﻟﺨﺒﺚ ﻭﺳﺘﺮ ﻋﻮﺭﺗﻪ ﻭﻛﺬا ﻭﺿﻮءﻩ ﻭﻟﻮ ﻏﻴﺮ ﻣﻤﻴﺰ ﻋﻠﻰ اﻷﻭﺟﻪ الغررالبهية:٢/٥٧
Fiqhe Shafi Question No/0624
If a person who have entered in a state of ihram has a child along with him then is it necessary for the child to perform ablution for performing tawaf??
Ans; If a person who have entered in a state of ihram has a child along with him then it is necessary for the child to perform ablution for performing tawaf..
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0623
برسات کے دنوں میں تیمم کے لئے خشک مٹی دستیاب نہ ہو تو کیا گیلی (تَر) مٹی سے تیمم کرنا درست ہے؟
جواب:۔ برسات کے موسم میں تیمم کے لیے خشک مٹی نہ ہو تو گیلی مٹی سے تیمم کرنا درست نہیں، لہذا خشک مٹی حاصل کرنے یا تر مٹی کو خشک کرکے اس سے تیمم کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔
فقال الشافعي رحمة الله عليه: وإذا كان التراب مبلولا لم يتيمم به. (كتاب الأم:2/107) فإن تيمم بطين رطب أو بتراب ندي لايعلق غباره لم يجز. (المهذب:1/119)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة النحل– آيت نمبر 071-072 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة النحل– آيت نمبر 070-071 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فضيلة الشيخ علي بن عبد الرحمن الحذيفي
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي