فقہ شافعي سوال نمبر / 0001 کیا نیت کا محل دل ہے یا زبان سے بھی نیت کے الفاظ ادا کرنا ضروری ہے؟ نیت کہتے ہیں دل میں کسی کام کے کرنے کا ارداہ کرے البتہ زبان سے اس کا اظہار کرنے سے دل کی نیت میں کمال اور مضبوطی پیدا ہوتی ہے. اسی وجہ سے فقہاء نے زبان سے بھی نیت کرنے کو مندوب لکھا ہے۔ اگر کوئی دل کے اعتقاد کے بغیر صرف زبان سے کسی کام کے کرنے کا اظہار کرے تو کافی نہیں ہوگا . ہاں اگر کوئی صرف دل کے اعتقاد کے ساتھ زبان سے نیت نہ کرے تو یہ نیت کافی ہوجائے گی نیت کے تعلق سے مزید یہ بات جاننا ضروری کہ فقہائے کرام کی ایک بڑی جماعت شوافع کے علاوہ احناف اور بعض حنابلہ نے زبان سے نیت کرنے کو مستحب لکھا ہے قال الإمام الماوردي رحمه الله: وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ مِنْ أَصْحَابِنَا: النِّيَّةُ اعْتِقَادٌ بِالْقَلْبِ وَذِكْرٌ بِاللِّسَانِ لِيُظْهِرَ بِلِسَانِهِ مَا اعْتَقَدَهُ بِقَلْبِهِ فَيَكُونُ عَلَى كَمَالٍ مِنْ نِيَّتِهِ وَثِقَةٍ مِنَ اعْتِقَادِهِ. (الحاوي الكبير:٩٣/١) قال الإمام السيوطي رحمه الله: والحاصل أن هنا أصلين: ألأول: أنه لا يكفي التلفظ باللسان دونه. والثاني: أنه لا يشترط مع القلب التلفظ. (الأشاه والنظائر /٤٥) فذهب جماعة من أصحاب أبي حنيفة والشافعي وأحمد إلى استحباب التلفظ بها، واستدلوا لذلك بالمنقول من تلفظ النبي صلى الله عليه وسلم بالتلبية لعمرته وحجه، وقاسوا عليها بقية العبادات، وبالمعقول وهو أن اجتماع عضوين، وهما: القلب واللسان في العبادة أولى من أعمال عضو واحد. (التلفظ بالنية في العبادات۔ اسلام ویب۔ مركز الفتوى)
Fiqha Shafi Question No.0001 Should the Intentions be made in the heart or is it necessary to be done orally also ? Answer: Intention means to think of doing something in the heart, but saying it orally gives strength to our intentions. For this reason, the Jurists tell that, it is better to say our intentions orally also. If a person just intends orally to do something, without any belief in his heart about it, then it is not enough. But, if anyone intends only in his heart, without saying it orally, then it will be enough. Moreover, regarding making intentions, it should be kept in mind that a large group of Jurists including Shafaii, Hanafi & some from Hanbali consider doing oral intentions also as better/good.
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0002 اذان میں "الله اكبر” کی راء پر زبر پڑھنا ہے یا پیش یا سکون پڑھنا سنت ہے؟
جواب:۔ اذان میں "الله اكبر” کی راء پر سکون پڑھنا سنت ہے اور یہی افضل طریقہ ہے. البتہ لیکن اگر کوئی دونوں تکبیر کے درمیان فصل کے بجاے ملاکر پڑھ رہا ہے تو پھر پیش پڑھنا اولی ہے. واضح رہے کہ دونوں تکبیر کو ملانے اور پڑھنے کی صورت میں زبر یا پیش پڑھتا ہے تب بھی جائز ہے. البتہ زبر کے ساتھ یعنی الله اكبرَ کے مقابلہ میں پیش کے ساتھ یعنی الله اكبرُ پڑھنا بہتر ہے.
ویسن تسکین راء التکبیرۃ الاعلیٰ من الاذان ومثلھا راء التکبیرۃ الثانیة بل اولی. لانه یسن الوقف علیھا…… فان لم یفعل ضم او فتح …فالاصح الضم ای افصح من الفتح اعانة الطالبین۱/٣٤٦ نھایة المحتاج:۱/٤٠٨. يستثنى التكبير فإنه يجمع كل تكبيرتين في نفس لخفة لفظه…… قال حج: أي مع وقفة لطيفة على الأولى، فإن لم يقف فالأولى الضم وقيل الفتح حاشیۃ الجمل: 1/478
fiqhe Shafi Question No/0002 Is it sunnah to pronounce the ‘Ra’ of Allahu akbar as over(zabar) or pesh or sukoon in Adhan?
Ans; In adhan pronouncing sukoon on the ‘Ra’ of “Allahu Akbar” is sunnah and this is the afzal method.. However,if anyone recites two takbeers together without interspace between them then pronouncing it with pesh is the best.. It should be clear that while reciting the two takbeers together or separately if one pronounces it wih zabar or pesh even then it is permissible.. However reciting with pesh that is Allahu Akbaru is better than reciting it with zabar which means Allahu Akbara…
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0003 وضو کھڑے ہو کر افضل ہے یا بیٹھ کر؟
جواب:۔ وضو ایسی جگہ بیٹھ کر کرنا افضل ہے جہاں وضوکے پانی کے چھنٹوں سے حفاظت ہوسکے. واضح رہے کہ عام طور پر بیٹھ کر وضو کرنے میں چھینٹے نہیں اڑتے برخلاف کھڑے ہو کر وضو کرنے میں چھینٹے اڑنے کا خدشہ رہتا ہے.
سنن الوضوء المستحباته منها وإن يجلس في مكان لا يرجع رشاش الماء إليه (المجموع ٥٢٧/١)
Fiqhe Shafi Question No/0003 Which position is afzal for performing ablution? Either sitting or standing?
Ans; Performing ablution whilst sitting is afzal in a place where one can be safe from the droplets of the water of ablution..It must be clear that usually the water droplets doesn’t get on the body whilst performing ablution in sitting position.. On the contrary by performing ablution whilst standing there is a chance of water droplets getting on the body..
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0004 اگر کسی حوض کے پانی کا طویل مدت تک ناقابل استعمال ہونے کی بنا پر اس میں تغیر پیدا ہو جائے تو ایسے پانی کو وضو اور فرض طہارت میں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ اگر کسی حوض کے پانی کا بہت مدت تک ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے پانی میں تغیر پیدا ہوجائے تو ایسے پانی کو وضو اور فرض طہارت میں استعمال کرنا جائز ہے۔
واذا وجدنا الماء متغيرا وجوزنا أن يكون بطول المكث أو طارئ طرءا عليه فإن لم يكن سبب ظاهر احلنا التغير علي طول المكث. (النجم الوهاج1/230)
Fiqhe Shafi Question No/0004 If the water of any pond is unused for longer period of time and due to this , existing water will have difference or changes in the pond , Can that water be used for Ablution or Fardh cleanliness . What is the ruling on it ?
Ans: The above mentioned water of the pond is permissible to be used for both Ablution or Fardh cleanliness .
سوال نمبر/ 0005 اگر کوئی شخص امام کے ساتھ اخیر تشھد میں آکر ملے اب مسبوق اپنی نماز کے لیے جب کھڑا ہو تو دعائے استفتاح پڑھے گا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر مسبوق امام کے ساتھ تشہد اخیر میں بیٹھ جائے پھر اپنی بقیہ رکعت مکمل کرنے کیلئے کھڑا ہوجائے تو توجیہ نہیں پڑھے گا اسلئے کہ توجیہ کا وقت اور اس کی جگہ ختم ہوگیا ہے۔
Question No/0005 If a person joins the Imaam in the second tashahud of salah and while the person stands to perform his prayer should he recite dua istiftah or not?
Ans; If a latecomer joins and sits with the Imaam in the second tashahud of salah and then stands to complete his salah, he may not recite tawjeeh because the time and place of recitation of tawjeeh has ended..
سوال نمبر/ 0006 اگر کسی پر فرض غسل ہو لیکن عین جمعہ کا غسل کرتے وقت فرض غسل کی نیت نہ کرے تو اسکا بغیر نیت کے غسل کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ اگر کسی پر جمعہ کی صبح غسل فرض ہوجائے(احتلام وغیرہ سے) اور وہ فورا غسل نہ کرے بلکہ جمعہ کی نماز سے پہلے غسل کرے اور عین غسل کے وقت فرض غسل کی نیت نہ کرے تو اسکا یہ غسل کرنا فرض غسل کی طرف سے کافی نہیں ہوگا۔
امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
وان تقدمت على المفروض وعزبت قبله فوجهان كما فى الوضوء…
ﻭﺇﻥ ﺗﻘﺪﻣﺖ اﻟﻨﻴﺔ ﻣﻦ ﺃﻭﻝ اﻟﻮﺿﻮء ﻭاﺳﺘﺼﺤﺒﻬﺎ ﺇﻟﻰ ﻏﺴﻞ ﺟﺰء ﻣﻦ اﻟﻮﺟﻪ، ﺻﺢ، ﻭﺣﺼﻞ ﺛﻮاﺏ اﻟﺴﻨﻦ، ﻭﺇﻥ اﻗﺘﺮﻧﺖ ﺑﺴﻨﺔ ﻣﻦ ﺳﻨﻨﻪ اﻟﻤﺘﻘﺪﻣﺔ، ﻭﻫﻲ اﻟﺘﺴﻤﻴﺔ، ﻭاﻟﺴﻮاﻙ، ﻭﻏﺴﻞ اﻟﻜﻒ ﻭاﻟﻤﻀﻤﻀﺔ، ﻭاﻻﺳﺘﻨﺸﺎﻕ، ﺛﻢ ﻋﺰﺑﺖ ﻗﺒﻞ الوجه فثلاثة أوجه.. أصلها لا يصح وضؤه.. روضة الطالبين:1/47)
Question No/0006 If a person has fardh ghusl compulsory on him and while taking the bath(ghusl)of friday he didn’t make the niyyah of fardh ghusl then how about taking bath(ghusl) without the niyyah?
Ans; If a fardh ghusl(state of janabah)become compulsory upon a person on friday morning and he doesnot take bath(ghusl) immediately but he takes bath before jumma prayer and while taking ghusl if he doesn’t make the niyyah of fardh ghusl then his bath will not be sufficient on behalf of the fardh ghusl…
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0007 اگر کسی کو غسل کی حاجت ہوتو کیا اسے فورا غسل کرنا چاہیے یا تاخیر سے کرنے کی اجازت ہے شرعا اسکی کیا حیثیت ہے؟
جواب:۔ حضرت عضیف بن حارث فرماتے ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صديقه رضي الله عنها سے کہا کہ کیا آپ نے رسول الله صلي الله عليه وسلم کو جنابت کا غسل رات کے شروع حصے میں یا رات کے آخری حصے میں کرتے دیکھا حضرت عائشہ صديقه رضي الله عنہا نے فرمایا بسا اوقات آپ رات کے شروع میں غسل فرماتے اور کبھی رات کے آخری حصے میں غسل فرماتے تو میں نے کہا الله سب سے بڑا ہے تمام تعریفیں اس الله کے لیے ہے جس نے حکم میں وسعت کو رکھا ہے۔ (سنن ابوداود/226)
اس حدیث کے زریعے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ جنابت کے غسل کو تاخیر کرنے کی گنجائش ہے .البتہ بہتریہ ہے کہ جس قدر ممکن ہوسکے جلدی سے غسل کرکے پاک ہوجائے۔
امام ابن حجر عسقلانی رحمة الله عليه فرماتے ہے:
وفيه جواز تاخير الاغتسال عن اوّل وقت وجوبه۔ (فتح الباري:1/56)
علامہ عمرانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
ويجوز للجنب :ان ينام قبل ان يغتسل لما روي عن عائشة رضي الله عنها انها قالت:كان النبي صلى الله عليه وسلم ينام وهو جنب لا يمس ماء والمستحب له :ان يتوضأ ثم ينام۔ (البيان:1/356)
Fiqhe Shafi Question No/0007 If a person is in need of ghusl then should he perform ghusl immediately or is it permissible to perform it later, what does the shariah say with regard to this?
Ans; Hazrat Azeef bin Haaris narrated I asked Hazrat Aaisha R.A "Have you seen the Messenger of Allah (Allah bless him & give him peace) having a gusl of janabah at the beginning of the night or at the end?” She replied, “Sometimes he would have a bath at the beginning of the night and sometimes at the end.” And so I said, “Allah is Most Great. All Praise be to Allah Who put ease in the matter…”
سوال نمبر/ 0008 کیا مرد عورت کی اقتداء میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب:۔ عورت کی اقتداء میں مرد نماز نہیں پڑھ سکتا ہے
امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
"واتفق أصحابنا علي انه لا تجوز صلاة رجل بالغ ولا صبي خلف امرأة” (المجموع شرح المهذب٤٢٧/٣)
ولا تَصحُّ قُدوةُ رجلٍ ولا خُنثیٰ بِامراةٍ….. (منهاج الطالبين /١٢٠)
سوال نمبر/ 0009 عورت کو بلا قصد اور بلااختیار چھونے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ
"جب تم عورتوں کو چھولو اور پانی دستیاب نہ ہو تو تیمم کرو (النساء/43)
اس آیت کریمہ سے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ عورت کو چھونے سے وضو ٹوٹتا ہے خواہ اس کا چھونا بالقصد ہو یا بلا قصد، اختیاری طور پر چھویا ہو یا غیر اختیاری، اگر بغیر حائل کے چھوئے تو وضو ٹوٹ جائیگا۔چھونے والا یا جس کو چھویا ہے دونوں کا وضو ٹوٹ جائے گا۔
امام نووي رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
ﺇﺫا اﻟﺘﻘﺖ ﺑﺸﺮﺗﺎ ﺭﺟﻞ ﻭاﻣﺮﺃﺓ ﺃﺟﻨﺒﻴﺔ ﺗﺸﺘﻬﻰ اﻧﺘﻘﺾ ﻭﺿﻮء الﻻﻣﺲ ﻣﻨﻬﻤﺎ ﺳﻮاء ﻛﺎﻥ اﻟﻻﻣﺲ اﻟﺮﺟﻞ ﺃﻭ اﻟﻤﺮﺃﺓ ﻭﺳﻮاء ﻛﺎﻥ اﻟﻠﻤﺲ ﺑﺸﻬﻮﺓ ﺃﻡ ﻻ ﺗﻌﻘﺒﻪ ﻟﺬﺓ أم لا وسواء قصد ذلك أم حصل سهوا أو إتفاقا (المجموع:2/33)
هل ينتقض الوضوء الملموس فيه قولان مشهوران…وصح الأكثرون الإنتقاض (المجموع:2/33)
Question No/0009 Does touching a woman unintentionally or involuntarily invalidates the ablution(wudhu)?
Ans; Allah has commanded in the holy Qura’n;
When one of you touch a woman and cannot find water then perform tayammum..(Surah Al nisa /43)
By this hadeeth the jurists evidenced that the ablution invalidates upon touching a woman though his touching be intentionally or unintentionally, voluntary or involuntary.. if one touches a woman without any intermediate then the ablution invalidates..The ablution of both of these invalidates; the one who touches or the one who receive the touching stimulus..
سوال نمبر/ 0010 اگر کوئی شخص پانی پر قادر نہ ہونے یا بیماری کی وجہ فرض غسل کے بدلے تیمم کرے، پھر ایک دن کے بعد پانی پر قادر ہو یا بیماری سے اچھا حوالے جائے تو اسے طھارت کیلئے فرض غسل کا اعادہ ضروری ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی شخص کو تیمم کرنے کے بعد پانی مل جائے تو اسکو پانی کے ذریعہ اعادہ یعنی دوبارہ پانی سے غسل کرنا واجب ہے۔
علامہ خطيب شربينى رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
ﻭﻳﺴﺘﻤﺮ ﺗﻴﻤﻤﻪ ﻋﻦ اﻟﺤﺪﺙ اﻷﻛﺒﺮ ﺣﺘﻰ ﻳﺠﺪ اﻟﻤﺎء ﺑﻼ ﻣﺎﻧﻊ (مغمى المحتاج..1/183)
ولو برأ… وهو على طهارة بطل تيممه لزوال علته ووجب غسل موضع العذر (مغمى المحتاج. 1/163)
Question No/0010 If a person performs tayammum instead of fardh ghusl due to incapability of getting water or due to any sickness and later a day after he recover from his sickness then to attain purity should he repeat the fardh ghusl?
Ans; If a person finds water after performing tayammum then it is compulsory(wajib)for him to repeat the ghusl with water…