درس قرآن نمبر 0746
سورة الانعام– آيت نمبر 112-113 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الانعام– آيت نمبر 112-113 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
سورة الانعام– آيت نمبر 109-110-111 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0047
کسی کو چہرے پر مارنا کیسا ہے؟ کیا شرعا اسکی گنجائش ہے یا نہیں؟
جواب:۔ حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے جھگڑا کرے تو چھرے پر مارنے سے بچے (مسلم:2612)
حدیث مبارکہ کے تحت محدثین کرام نے چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے اگرچہ کہ تادیب کے واسطے ہی کیوں نہ مارے، چونکہ چہرہ خوبصورتی کا اصل مجموعہ ہے اور نازک چیز ہے لہذا اس پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
————
امام نووی فرماتے ہیں
قال العلماء
هذا تصريح بالنهي عن ضرب الوجه لأنه لطيف يجمع المحاسن ، و أعضاءه نفيسة لطيفة… و يدخل فى النهي إذا ضرب زوجته أو ولده عبده ضرب تأديب فليجتنب الوجه (شرح مسلم:6/127)
قال ابن حجر
ولم يتعرض النووي لحكم هذا النهي و ظاهره التحريم (فتح الباري 6/695)
قال المزجد
و يجتنب الوجه فى كل حيوان محترم مطلوب (العباب 3/39)
Fiqha Shafi Question no:0047
What does the shariah say with regard to hitting someone on his face?
Ans;
Hazrat Abu Huraira( May Allah be pleased with him) reported that The Messenger of Allah( May peace and blessings of Allah be upon him) said;” When any one of you have a fight with your brother then refrain from hitting on the face..
(Sahih Muslim 2612)
On account of this hadeeth, the scholars of hadeeths have forbidden hitting on the face even if one hits as a punishment..
As face is the real collection of beauty and is sensitive.. Therefore hitting on face is forbidden…
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: نوجوانوں کو قیمتی سرمایہ کیسے بنائیں
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0046
اگر کسی شخص کا ہاتھ کہنی کے اوپر سے کٹ جائے مگر بعض حصہ موجود ہو اور لٹک رہا ہو تو کیا وضو کرتے وقت اس ہاتھ کا دھونا ضروری ہے؟
جواب:۔ اگر کسی شخص کا ہاتھ کہنی کے اوپر سے کٹ جائے اور ہاتھ کا کچھ حصہ ہو اور لٹک رہا ہو تو اسکا دھونا مندوب ہے کیونکہ کہنی کے اوپر کا حصہ دھونا واجب نہیں ہے ہاں اگر کہنی کا حصہ لٹک رہا ہو تو اسکا دھونا واجب ہے۔
————
قال الخطیب :۔
فإن قطع بعضه اي بعض ما يجب غسله من اليدين وجب غسل ما بقي منه لان الميسور لا يسقط بالمعسور (مغني المحتاج1/90)
قال سليمان الجمل
أو قطع من مرفقيه…. فراس عظم العضد يجب غسله على المشهور لأنه من المرفق….. او قطع من فوقه اي المرفق ندب غسل باقى عضده لأن لا يخلو العضو عن طهارته ولتطويل التحجيل كما لو كان سليم اليد (حاشية الجمل 1/180)
Fiqha Shafi Question no:0046
If the arm of a person from above the elbow is cut off but some part of it is hanging then while performing ablution is it necessary to wash that arm??
Ans;
If the arm of a person from above the elbow is cut off and some part of the arm is hanging then washing this arm is Mandoob because washing above the elbow is not compulsory( wajib) but if some of the part of elbow is hanging then washing this part is compulsory(wajib)..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر 108 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0045
اگر کوئی شخص مسجد ميں اس وقت داخل ہو جائے جب اذان ہو رہی ہو تو اس شخص كو بيٹھ جانا چاہیے يا اذان مکمل ہونے تک كهڑے رہ کر تحیة المسجد پڑھنا چاہیے؟
جواب:۔ حضرت ابو قتاده رضی اللہ عنہ سے مروى ہے كہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمايا: جب تم ميں سے كوئی مسجد ميں داخل ہو، تو وه بيٹھنے سے پہلے دو ركعت ادا كرے۔(مسلم:٧١٤)
امام نووي رحمه الله علیہ اس حديث کے تحت فرماتے ہے كہ تحية المسجد كى دو ركعت مستحب ہے، چاہے کسی بھی وقت مسجد ميں داخل ہو،اور اس كو ادا كئے بغير بیٹھنا مكروه ہے، لهذا اگر کوئی شخص مسجد ميں داخل ہو،اور اذان ہو رہى ہو، تو وه شخص اذان ختم ہونے تک کھڑے ہوکر انتظار کرے پهر تحية المسجد كى نیت سے دو ركعت نماز ادا كرکے بیٹھے
————-
قال الإمام النووي:۔
فيه استحباب تحية المسجد بركعتين… وغيرہ التصريح بكراهة الجلوس بلا صلاة.. وفيه استحباب التحية في أي وقت دخل۔(شرح مسلم:٣٤٠\٢)
قال الإمام المزجد:-
من دخل في أثناء الإقامة… استمر قائما إلى فراغها أو في الأذان… أجابه قائما ثم يصلي التحية (العباب:١٧٦\١)
Fiqha Shafi Question no:0045
If a person enters the Mosque while the adhan is being called then should he sit there or should he wait for the adhan to be completed and pray tahiyatul Masjid after adhan?
Ans;
Hazrat Abu Qatada ( May Allah be pleased with him) reported that The Messenger of Allah said; “ When any one of you enters the mosque, he should perform two rakah prayer before sitting..”
( Muslim 714)
Based on this hadeeth, Imaam Nawawi Rahimahullah alaihi says that performing two rakah prayer of tahiyatul masjid is mustahab though whenever he enters the mosque and sitting in the mosque without performing this prayer is makrooh.. Therefore, if any one enters the mosque while the adhan is being called then the person should stand and wait until the adhaan ends and then perform two rakah prayer with the niyyah of tahiyatul masjid after which he may sitdown..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)