درس حدیث نمبر 0100
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ فيصل بن جميل غزاوي
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
سوال نمبر/ 0049
نماز کے لیے جب لوگ صفوں میں بیٹھے ہوں تو کیا لوگوں کو پهلانگ کر اور صفوں كو چيرتے ہوئے آگے كی صف ميں جانے کا شرعا کيا حكم ہے؟
جواب:۔ نماز کے لیے مسجد میں جب لوگ بیٹھے ہوں اور آگے کی صفوں میں جگہ خالی ہو تو لوگوں کو پھلانگ کر آگے کی صف میں جاسکتے ہیں، اگر جگہ خالی نہ ہو تو لوگوں کی گردنوں کو پھلانگ کر آگے جانے سے حدیث مبارکہ میں منع کیا گیا ہے صحیح ابن حبان کی روایت میں ہے حضرت عبد الله بن بسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہيں كہ ميں جمعه كے دن منبر كے پاس بيٹها ہوا تھا، کہ ایک شخص لوگوں كی گردنیں پھلانگتا ہوا آيا، جبکہ آپ صلى الله عليه وسلم لوگوں كو خطبه دے رہے تهے، تو رسول الله صلى الله عليه وسلم نے اس سے فرمايا: بيٹھ جاؤ تم نے تكليف پہنچائی اور تاخير كى۔ (صحیح إبن حبان:٢٧٧٩)
—————
قال الإمام الشربيني:-
ولا يتخطى رقاب الناس، لأنه صلى الله عليه وسلم رأى رجلا يتخطى رقا الناس، فقال له:إجلس فقد أذيت و أنيت” أي تأخرت … أي فيكره له ذلك كما عليه في الأم…….إذا وجد في الصفوف التي بين يديه فرجة لا يبلغها إلا بالتخطي… فلا يكره له۔مغني المحتاج:٥٠١\١)*تحفة المحتاج:٣٥٢\١
Fiqha Shafi Question no:0049
In a mosque, If the people are seated in the rows(saff) for prayer and the front rows are empty then what does the shariah say with regard to stepping over the people and breaking the row to move to the front row?
Ans;
If the people are seated in the rows for prayer and the rows before them are empty then one can step over the people to move to the front row.. If the front rows are filled then stepping over the people to move to the front is forbidden in the hadeeth… There is a narration in Sahih Ibn Hibban by Hazrat Abdullah bin Basr Radhiallahu anhu said;” Once, I was seated near the pulpit(minbar) of the mosque on friday, a man rushed in stepping over the people while the Messenger of Allah( peace and blessings of Allah be upon him) was delivering his sermons(khutbah) then the Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him) said; “Sit down as you created inconvenience to others and you are late…”
( Sahih Ibn Hibban:2779)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر 115-116-117 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة الانعام– آيت نمبر 114-115 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0048
حمل کو روکنے کیلئے بعض عورتیں دوائیں استعمال کرتی ہے کیا اس طرح کرنا شرعا درست ہے؟
جواب:۔ اگر عورت حمل کو روکنے کیلئےایسی دوائیں استعمال کرے، جسکی وجہ سے حمل مستقبل میں کبھی نہ ٹہرے تو اس طرح کرنا شرعا حرام ہے، ہاں اگر کسی مجبوری کی بناء پر عارضی طور پر کرے، جسکی وجہ سے حمل کے ٹہرنے میں تاخیر ہو تو پھر اس طرح کرنا مکروہ ہے۔
—————
قال الامام الدمیاطی:۔
استعمال المراة شيأ یمنع الحبل، فان کان یقطع من اصله حرم والا بان کان یبطئه کرہ ۔(اعانة الطالبین:3/307)
قال الامام الرملی :۔
واما استعمال الرجل والمراة دواء المنع الحبل فقد سئل عنہا الشیخ عزالدین فقال :لا یجوز للمراة ذلك وظاہرہ التحریم۔(نہایة المحتاج:8/443)
Fiqha Shafi Question no:0048
Some women use contraceptive pills to prevent pregnancy.. What does the shariah say with regard to this?
Ans;
If the women uses pills that causes permenant birth control then it is unlawful(haram) in shariah.. But if someone takes these pills temporarily because of some helplessness due to which the conception is delayed then it is Makrooh..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)