درس قرآن نمبر 0689
سورة المائدة – آيت نمبر 111-112-113 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة المائدة – آيت نمبر 111-112-113 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر / 0297
بینک میں رقم رکھنے کے بعد اس پر ملنے والا سود لیا جائے یا یونہی چھوڑا جائے اور اگر لیا جائے تو اس کا مصرف کیا ہے؟
جواب:۔
بینک میں رقم رکھنے کے بعد جو سود ملتا ہے اس کے بارے ميں علماء کا کہنا یہ ہے کہ اس رقم کو بینک میں چھوڑا نہ جائے تاکہ اسلام دشمن جماعتیں اس کا استعمال نہ کرسکیں۔
اور اس کا مصرف یہ ہے کہ رقم نکال بغیر ثواب کی نیت کے سخت حاجت مندوں پر خرچ کیا جائے
الفوائد الربوية من الاموال محرمة قال تعالى (واحل الله البيع و حرم الربا )فمن وقع تحت يده شي منها التخلص منها بانفاقهما في ما ينفع المسلمين ومن ذلك انشاء الطرق و بناء المدارس واعطاؤها الفقراء فتاوي اللجنة الدائمة 13/354
اذا كان معه مال حرام فينبغي ان يصرفه فى مصالح المسلمين العامة كالقناطير والربط والمساجد ومصالح طريق مكة ونحو ذلك مما يشترك المسلمون فيه والا فيتصدق به على فقير او فقراء المجموع 9/332
Question no/ 297
Should we take the interest what we get after deposition of some amount in the bank or should we leave it there??And if we take it then how can we spend that money?
Ans; According to the jurists(fuqaha) The interest that we get after the deposition of some amount should not be left in the bank so that antimuslims must not make use of that amount.. And so the amount must be withdrawn and spend without the niyyah of sawab on those who severely needs money…
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
سورة المائدة – آيت نمبر 048 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
سورة المائدة – آيت نمبر 045-046-047 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0296
کسی ایسے شخص سے جس کی اکثر آمدنی حرام پر مبنی ہو ان سے مالی معاملات کرنا یا ہدیہ قبول کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ ایسے شخص سے مالی معاملات کرنا اور اس کا ہدیہ قبول کرنا مکروہ ہے لیکن اگر اس کے عین مال کے بارے ميں معلوم ہو کہ وہ حرام کا ہے تو پھر جائز نہیں ہے۔
ولا تحرم معاملة من اكثر ماله حرام ۔نهاية المحتاج 8/158
لا يحرم الاكل ولا المعاملة ولا اخذ الصدقة والهدية ممن اكثر ماله حرام الا مما علم حرمته ولا يخفى الورع ۔ حاشية القليوبي 262/4
Question no/ 0296
How about doing business or accepting gifts from a person whose usual income is haram?
Ans; Doing business or accepting offerings from such a person is makrooh but if a person knows about someone that his exact wealth is unlawful(haram) then doing business or accepting offerings from such a person is not permissible..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)