درس قرآن نمبر 0696
سورة الانعام– آيت نمبر 002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الانعام– آيت نمبر 002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
سوال نمبر/ 0276
قرآن کریم کی تلاوت کے وقت قبلہ رخ بیٹھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔اللہ تعالی کا ذکرکرتے وقت قبلہ رخ ہونا مستحب ہے۔اور چونکہ قرآن کریم کی تلاوت بھی افضل ذکر ہے۔ اس لئے تلاوت کے وقت قبلہ رخ بیٹھنا مستحب ہے، اگر کوئی بلا عذر چھوڑدے تو مکروہ نہیں ہے البتہ افضلیت کو چھوڑنے والا شمار ہوگا۔
و ينبغي ان يكون الذاكر على اكمل الصفات فإن كان جالسا فى موضع استقبل القبلة و جلس متذللا متخشعا بسكينة و وقار مطرقا رأسه ولو ذكر على غير هذه الاحوال جاز ولا كراهة في حقه لكن إن كان بغير عذر كان تاركا للأفضل۔(الأذكارللنووي/ 13 )
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0275
اگر کسی عورت کا انتقال ہوجائے تو اس کی تجہيز و تکفین کس کے ذمہ ہوگی ؟
جواب:۔ اگر کسی عورت کا انتقال ہوجائے تو اس کی تجہیز و تکفین اس کے شوہر کے ذمہ ہوگی، اگر اس کے شوہر کے پاس مال نہ ہو تو میت کے مال سے ہی اس کی تجہیز و تکفین کی جائے گی۔ اگر میت کے پاس کچھ مال نہ ہو اور اس کا شوہر اور جس کے ذمہ اس کا نفقہ ہو وہ بھی تنگدست ہو تو پھر مسلمانوں کے بیت المال سے یا مالدار مسلمانوں کے ذمہ اس کی تجہیز و تکفین ہوگی ۔
قال الامام النووي رحمة الله عليه ويجب علي الزوج كفنها ومونة تجهيزها علي الأصح، فعلي هذا لو لم يكن للزوج مال ففي مالها ، وأما اذا لم يترك الميت مالا ،ولا كان له من يلتزمه نفقته، فيجب كفنه ومونة تجهيزه في بيت المال، وإذا لم يكن في بيت المال مال فعلي عامة المسلمين الكفن ومونة التجهيز۔ (روضة الطالبين 625/1)
سورة الانعام– آيت نمبر 001-002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
سورة الانعام– آيت نمبر 001-002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة المائدة – آيت نمبر 118-119-120 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)