ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0261
قربانی كے گوشت کی تقسیم میں گوشت کے تین حصہ کئے جاتے ہیں شرعا اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب :۔الله تعالی كا ارشاد ہے
"والبدن جعلنها لكم من شعائر الله لكم فيها خير فاذكروا اسم الله عليها صواف فإذا وجبت جنوبها فكلوا منها و أطعموا القانع والمعتر”
(سورة الحج ٣٦)
قربانی کے اونٹ کو ہم نے اللہ تعالی کی نشانیاں مقرر کی ہیں ان میں تمہارے لئے نفع ہے. انھیں کھڑا کر کےان پر اللہ کا نام لے لواور جب ان کے پہلو زمین پر لگ جائیں یعنی سارا خون نکل جاے اور بے روح ہو کر زمین پر گر جائیں تو انھیں کاٹنا شروع کردو اسے خود بھی کھاو، سوال کرنےاور بغیر سوال کرنے والے کوبھی کھلاو) نبي كريم صلي الله عليه و سلم نے فرمايا: قربانی كا گوشت كهاؤ، كهلاؤ، ذخيره كرو اور صدقہ كرو (مسلم ٥١٠٣-٥١٠٨)
اس آيت اور حديث سے علماء نے استدلال كيا كہ قربانی كے گوشت كے تين حصے كئے جائينگے، ايک اپنے لئے، دوسرا ملاقاتيوں كے لئےاور رشتداروں كی لئےاور تيسرا مانگنے والوں اور ضرورت مند افراد كے لئے۔
امام شيرازي فرماتے ہے ياكل الثلث و يهدي الثلث ويتصدق بالثلث ۔ (المهذب مع المجموع ٣٠٦\٨)
گوشت كے تقسيم كا مذكوره طریقہ معروف و مشهور ہے، البتہ افضل يہ ہے كہ كچھ گوشت اپنے لئے ركھ كر مكمل گوشت صدقہ كرے۔
(مغني المحتاج ١٧٦\٦)
كچھ گوشت صدقه كئے بغير مكمل گوشت كو خود كهانا درست نہیں بلكہ كچھ نه كچھ گوشت صدقه كرنا واجب ہے.
Question no/ 0261
The meat of qurbani are distributed into 3 parts.,What is its evidence according to shariah?
Ans:”And the camels and cattle We have appointed for you as among the symbols of Allah ; for you therein is good. So mention the name of Allah upon them when lined up [for sacrifice]; and when they are [lifeless] on their sides, then eat from them and feed the needy and the beggar. Thus have We subjected them to you that you may be grateful.”
The Prophet sallallahu alaihi wasallam said; Eat,feed and store the meat of sacrifice and also give sadaqah.. (muslim: 5108-5103)
According to this hadees and verse,jurist (fuqaha) said that the meat of sacrifice must be distributed into three parts.. one for self,second for the relatives and neighbours and the third one is for the beggar and for the needy…
This method of meat distribution is most common therefore the best way is to keep some meat for self and distribute the rest meat as sadaqah.. {Mugni al mohtaj (6/176)}
It is not acceptable for one to eat all the meat without giving sadaqah ,to give some meat as sadaqah is obligatory..
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان / حج كا نبوی طریقہ اور حاجیوں كی خدمات كی فضیلت
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
ہفتہ _3 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _2 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0260
قربانی میں بکرا افضل ہے یا مینڈھا؟ نیز مذکر اور مونث میں کیا افضل ہے اس کی دلیل کیا ہے؟
جواب:۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ "میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کیا ہی بہتر ہے ایک سالہ مینڈھے کے ذریعے قربانی کرے پس لوگ ان مینڈھوں پر ٹوٹ پڑے.
(ترمذی: 1499)
یہ اس حدیث کے ذریعہ فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ بکرے کے مقابلے میں مینڈھا افضل ہے. نیز آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے دو مینڈھوں کے ذریعہ قربانی کی (بخاری:5554)
اس حدیث کی روشنی میں حافظ ابن حجر عسقلانی فرماتے ہیں. "وفيه ان الذكر في الاضحية افضل من الانثي ”
کہ قر بانی میں مذکر جانور مونث کے مقابلے میں افضل ہے.
امام شافعی فرماتے ہیں "والضئان احب الی من المعز(الام (3/583)
امام ماوردی فرماتے ہیں "افضل الضحایا من الابل ثم الثنی من البقر ثم الجزع من الضئان ثم الثنی من المعز. (الحاوی الکبیر15/77)
امام نووی فرماتے ہیں "یصح التضحية بالذكر والانثي بالاجماع وفي الافضل منهما خلاف. الصحيح الذي نص عليه الشافعي في البويطي وبه قطع كثيرون:ان الذكر افضل من الانثي (المجموع 8/290)
Question no/ 0260
Which animal is best for qurbani among Ram and goat? which gender of animal is considered best between male and female? what is its evidence?
Ans; In accordance to this hadees, jurists(fuqaha) say to slaughtering a Ram is better than slaughtering a goat.. Thus,Prophet salallahu alaihi wasallam had slaughtered 2 Rams for qurbani..(Tirmidhi:1499)
In accordance to this hadees,jurist(fuqaha) says that slaughtering a Ram is afzal than slaughtering a goat.. Thus,Prophet salallahu alaihi wasallam had slaughtered 2 Rams for qurbani.. (Bukhari:5554)
In the light of this hadees, ibn hajr asqalani says;
جمعہ _2 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
جمعہ _2 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعہ _2 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة المائدة – آيت نمبر 002 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
جمعرات _1 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0259
اگر كوئی شخص عيد كى نماز پڑهے بغير قربانی كرلے تو قربانی درست ہوگی يا نہیں؟
جواب:۔ اگر كوئي شخص عيد کے دن سورج طلوع ہونے کے بعد عید کی نماز اور دو خطبوں کے بقدر وقت گذرنے کے بعد قربانی کرے تو اس کی قربانی ادا ہو جائیگی ۔چاہے اس نے عید کی نماز نہیں پڑھی ہو۔ البتہ عید کی نماز پڑھے بغیر صرف اتنا وقت گذرنے کے بعد قربانی کرنا مکروہ ہے۔
بقول الإمام النووي: مذهبنا أنه يدخل وقتها إذا طلعت الشمس يوم النحر،ثم مضى قدر صلاة العيد و خطبتين فإذا ذبح بعد هذا الوقت أجزأه سواء صلى الإمام أم لا وسواء صلى المضحي أم لا. المجموع:٢٨٢\٨
Question no/ 0259
If anyone performs without performing the Eid namaz then will his qurbani be accepted?
Ans: If any person performs qurbani after the sunrise on the day of eid and after both the khutbah and after Eid prayers then his qurbani will be accepted even if he did not pray eid salah..Therefore slaughtering of animal without performing the prayer before the time of eid prayer has lapsed is makrooh..
جمعرات _1 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
جمعرات _1 _ستمبر _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)