فقہ شافعی سوال نمبر/ 0791 صلاة التسبیح کا کیا طریقہ ہے؟ تسبیح کی نماز چار رکعتیں پڑھی جائے گئی اس کا طریقہ یہ ہے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھیں اور پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ بعد سورہ تکاثر اور دوسری رکعت میں سورہ عصر اور تیسری رکعت میں سورہ کافرون چوتھی رکعت میں سورہ اخلاص پڑھنا سنت ہے۔ اسی طرح ہر رکعت کے قیام میں سورہ فاتحہ اور سورہ پڑھنے کے بعد یہ ذکر سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھنا بھی سنت ہے۔ پھر رکوع میں دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں پھر رکوع سے اٹھ کر اعتدال میں دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں پھر سجدے میں دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں پھر جلسہ دو سجدوں کے درمیان بھی دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں پھر دوسرے سجدے میں بھی دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں اس کے بعد پھر دوسرے سجدے سے اٹھتے وقت کھڑے ہونے سے پہلے جلسہ استراحت میں بیٹھ کر دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں اسی طرح تشھد میں بھی دس مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھیں اسی طرح دوسری رکعت اور تیسری و چوتھی رکعت مکمل کرے گا اس بات کا خیال رکھے کہ ہر رکعت میں پچیھتر /۷۵ مرتبہ سبحان الله الحمدلله ولا اله الا الله الله اكبر پڑھنا ہوگا پھر سلام پھیرے۔ كيفية صلاة التسبيح اربع ركعات يقرا فيها ألهاكم والعصر والكافرون والاخلاص وبعد ذالك سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر خمس عشرة مرة في القيام وعشرا في الركوع والاعتدال والسجدتين والجلوس بينهما الاستراحة والتشهد (اعانة الطالبين ٤٠٧/١)
Fiha Shafi Question No.791 How is the Salatut-Tasbeeh performed ? Answer : Salatut-Tasbeeh consists of 4 Rakaats & it is based on the recitation of the following Tasbeeh: SubhanAllah, Alhamdulillah, Wa la ilaha illAllah, AllahuAkbar. Every Rakaah should be started with Surah Fatihah & it is Sunnah to follow it with Surah Takasur in 1st Rakaah, Surah Asr in 2nd Rakaah, Surah Kafiroon in 3rd Rakaah & Surah Ikhlas in 4th Rakaah. Likewise, in every Rakaah, after the recitation of Surah Fatihah & the other Surah, it is Sunnah to recite the above Tasbeeh. Then, in the Rukuo, the above Tasbeeh should be recited 10 times. After getting up from the Rukuo, i.e., in the Eitidal also, the above Tasbeeh should be recited 10 times. Then, in both the Sajdahs, the Tasbeeh should be recited 10 times. Also, in the Jalsah, i.e., when we sit in between the 2 Sajdahs, the Tasbeeh should be recited 10 times. Then afterwards, while getting up from the 2nd Sajdah & before standing for the 2nd Rakaah, we should sit for some time & recite the above Tasbeeh 10 times. Similarly, while sitting for the Tashahhud also, we should recite the above Tasbeeh 10 times. Likewise, the 2nd, 3rd & 4th Rakaats shall be performed. It should be noted that in every Rakaah, the above Tasbeeh should be recited a total of 75 times & then the prayer is ended with Salaam.
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0792 کس وقت اذان کا جواب دینا مستحب نہیں؟ اذان کا جواب دینا اس شخص کے لیے مستحب نہیں جو نماز میں مشغول ہو یا بیت الخلاء میں ہو، یا ہمبستری میں مصروف ہو، یا کھانا کھا رہا ہو البتہ جو شخص اذان کے وقت بیت الخلاء جانا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ اذان ختم ہونے تک انتظار کرے الا یہ کہ سخت ضرورت ہو تو جاسکتا ہے۔ قال الإمام النووي رحمه الله تعالى: ويستحب متابعته لكل سامع من طاهر ومحدث وجنب وحائض وكبير وصغير، لانه ذكره، وكل هولاء من اهل الذكر، ويستثنى من هذا المصلي، ومن هو على الخلاء والجماع، فإذا فرغ من الخلاء والجماع تابعه، . (المجموع.١٤١/٤) *وَاعْلَمْ أَنَّهُ يُسْتَحَبُّ إِجَابَةُ الْمُؤَذِّنِ بِالْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِهِ لِكُلِّ مَنْ سَمِعَهُ مِنْ مُتَطَهِّرٍ وَمُحْدِثٍ وَجُنُبٍ وَحَائِضٍ وَغَيْرِهِمْ مِمَّنْ لَا مَانِعَ لَهُ مِنَ الْإِجَابَةِ فَمِنْ أَسْبَابِ الْمَنْعِ أَنْ يَكُونَ فِي الْخَلَاءِ أَوْ جِمَاعِ أَهْلِهِ أَوْ نَحْوِهِمَا وَمِنْهَا أَنْ يَكُونَ فِي صَلَاةٍ . . . . وَلَوْ سَمِعَ الْأَذَانَ . . . قَطَعَ مَا هُوَ فِيهِ وَأَتَى بِمُتَابَعَةِ الْمُؤَذِّنِ * (شرح مسلم.٦٨/٢)
Fiqhe Shafi Question No.0792 On which times, it is better not to answer for the Azaan ? Answer : It is better not to answer the Azaan for that person while he is in the toilet, during the sexual intercourse & while eating. But, if a person wants to go to toilet during the Azaan, then he should wait for the Azaan to finish first, unless it is very urgent for him, then he may go for it.
فقہ شافعی سوال نمبر / 0793 اگر کوئی مسافر پانی نہ ملنے پر تیمم کرکے نماز پڑھے پھر نماز کے بعد پانی مل جائے تو کیا مسافر کے لیے اس نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے؟ اگر کوئی شخص سفر میں ہو یا کسی ایسی جگہ ہو جہاں پانی نہ ملنے کا غالب گمان ہو تو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا پھر پانی مل جائے تو اس مسافر شخص کے لیے نماز کا اعادہ واجب نہیں اگرچہ نماز سے فراغ ہوتے ہی پانی ملے۔ قال الامام النووي رحمة الله عليه : مَذَاهِبِ الْعُلَمَاءِ فِيمَنْ عَدِمَ الْمَاءَ فِي الْحَضَر: قَدْ ذَكَرْنَا أَنَّ مَذْهَبَنَا الْمَشْهُورَ أَنَّهُ يُصَلِّي بِالتَّيَمُّمِ وَعَلَيْهِ الْإِعَادَةُ وَبِهِ قَالَ جُمْهُورُ الْعُلَمَاءِ …. مَذَاهِبِ الْعُلَمَاءِ فِيمَنْ صَلَّى بِالتَّيَمُّمِ فِي السَّفَرِ ثُمَّ وَجَدَ الْمَاءَ بَعْدَ الْفَرَاغِ مِنْ الصَّلَاةِ قَدْ ذَكَرْنَا أَنَّ مَذْهَبَنَا أَنَّهُ لَا إعَادَةَ سَوَاءٌ وَجَدَ الْمَاءَ فِي الْوَقْتِ أَوْ بَعْدَهُ حَتَّى لَوْ وَجَدَهُ عَقِبَ السَّلَامِ فَلَا إعَادَةَ۔ (المجموع شرح المهذب ٢ /٢٠٦-٢٠٥) قال الشيرازي رحمة الله عليه : وإن تيمم ثم رأى الماء قبل الدخول في الصلاة بطل تيممه، وإن كان بعد الفراغ منها أجزأته صلاته إن كان مسافرًا، ويلزمه الإعادة إن كان حاضرًا۔ (التنبيه في الفقه الشافعي/٣٥) (الحاوي الكبير :٣٥٧/١)
Fiqhe Shaf Question 0793
Fiqhe Shafi Question No.0793 If a traveller doesn’t get water for ablution & instead he performs Tayammum & offers the prayer, after which he gets water, so is it necessary for that traveller to repeat his prayer ? Answer : If a person is travelling or if he is in such a place where he is mostly sure not to get any water, then such a person will offer the prayer by performing Tayammum, then if he gets water, it is not necessary for him to repeat his prayer, even if he gets it soon after the completion of his prayer.
فقہ شافعی سوال نمبر / 0794 اکثر مسجدوں میں نل ہوتے ہیں تو پیروں کا وضو کرتے وقت پاؤں کو نل کے نیچے رکھنے سے تین مرتبہ پیروں کے وضو کا ثواب حاصل ہوگا یا نہیں؟ اگر وضو نل کے پانی سے کیا جارہا ہو تو پیروں کو نل کے نیچے رکھ کر پانی کا پیروں پر سے تین مرتبہ گزارنے سے تین مرتبہ دھونے کی سنت حاصل ہوجائے گی۔ ويحصل التثليث في الماء الجاري بمرور ثلاث جريات. وفي الماء الراكد بالتحريك ثلاث مرات. وتكره الزيادة على الثلاث والنقص عنها. (حاشية الشيخ ابراهيم البيجوري:٨٦/١)
Fiqhe Shafi Question No.0794 In most of the Masjids, ablution is performed using water from taps/pipes. So while doing the Wudoo of legs, just keeping the legs below the tap, will a person get the reward of performing the Wudoo of legs 3 times ? Answer : If Wudoo of legs is performed just by keeping them below the tap water, then by just passing the water over the legs 3 times will give us the reward of performing the Sunnah Wudoo 3 times.
فقہ شافعی سوال نمبر / 795 اذان کے بعد الگ سے نماز کی دعوت دینے اور جگانے کا کیا حکم ہے؟ اذان کے بعد نماز کی دعوت دینا اور لوگوں کو نماز کے لیے اواز دینا یا جگانا ایک مستقل مستحب عمل ہے ويستحب إيقاظ النائمين للصلاة، لاسيما إذا ضاق وقتها. المجموع: ٣/٧٤ وَيُسَنُّ إيقَاظِ النَّائِمِ لِلصَّلَاةِ وَلَا سِيَّمَا إذَا ضَاقَ وَقْتُهَا، فَفِي سُنَنِ أَبِي دَاوُد أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «خَرَجَ يَوْمًا إلَى الصَّلَاةِ فَلَمْ يَمُرَّ بِنَائِمٍ إلَّا أَيْقَظَهُ». مغني المحتاج: ١/٣٠٩ فقه العبادات: ١/٢٣٩ الغرر البهية: ١/٢٤٧
فقہ شافعیسوال نمبر / 0797 تہوار یا شادی وغیرہ کے موقع پر کسی غیر مسلم کی طرف سے ہدیہ (مٹھائی وغیرہ ) دیا جائے تو اسے قبول کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر کسی غیر مسلم شخص یا غیروں کے کسی ادارے کی طرف سے ہدیہ کے طور پر کوئی چیز مٹھائی وغیرہ پیش کی جائے تو اسے قبول کرنا اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ چیز کسی بت پر نہ چڑھائی گی ہو یا اس ہدیہ کو حاصل کرنے کے لیے کسی طرح کی پوچا پاٹ یا غیروں جیسے اعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑی ہو تو اسے لینا جائز ہے۔ ہاں اگر اس انعام/ ہدیہ کو حاصل کرنے کے لیے کسی بھی طرح کا غیر شرعی کام یا ہندوانہ رسوم میں شرکت کی نوبت آئے تو پھر اس ہدیہ کو قبول کرنا جائز نہیں بلکہ حرام ہے۔ قال الإمام النووي رحمه الله وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ جَوَازُ قَبُولِ هَدِيَّةِ الْكَافِرِ (شرح مسلم :١٤/٥٢) قُلْتُ: وَمِنْ مَسَائِلِ الْفَصْلِ، أَنَّ قَبُولَ الْهَدَايَا الَّتِي يَجِيءُ بِهَا الصَّبِيُّ الْمُمَيِّزُ، جَائِزٌ بِاتِّفَاقِهِمْ، وَقَدْ سَبَقَ فِي كِتَابِ الْبَيْعِ، وَأَنَّهُ يَجُوزُ قَبُولُ هَدِيَّةِ الْكَافِرِ، (روضة الطالبين :٥/٣٦٩) وقال العلامة ابن حجر الهيتمی رحمة الله عليه: ثم رأيت بعض أئمتنا المتأخرين ذكر ما يوافق ما ذكرته فقال : ومن أقبح البدع موافقة المسلمين النصارى في أعيادهم بالتشبه بأكلهم والهدية لهم وقبول هديتهم فيه وأكثر الناس اعتناء بذلك المصريون وقد قال صلى الله عليه وسلم { من تشبه بقوم فهو منهم } بل قال ابن الحاج لا يحل لمسلم أن يبيع نصرانيا شيئا من مصلحة عيده لا لحما ولا أدما ولا ثوبا ولا يعارون شيئا ولو دابة إذ هو معاونة لهم على كفرهم وعلى ولاة الأمر منع المسلمين من ذلك (الفتاوي الفقهية الكبرى:4/238-239) قال الإمام الدَّمِيري رحمة الله عليه: تتمة : يُعزّر من وافق الكفار في أعيادهم (النجم الوهاج :9/244)
فقہ شافعی سوال نمبر / 0798 اگر کوئی شخص قضاء نماز اکیلا پڑھ رہا ہو تو کیا اس کے لیے اذان دینا ضروری ہے ؟ اگر کوئی قضاء نماز اکیلا ہی پڑھ رہا ہو تو اصح قول کے مطابق اذان دے کر نماز پڑھنا سنت ہے۔البتہ ضروری نہیں ہے۔ ﻭ ﻳﻘﻴﻢ ﻟﻠﻔﺎﺋﺘﺔ اﻟﻤﻜﺘﻮﺑﺔ ﻭﻻ ﻳﺆﺫﻥ ﻟﻬﺎ ﻓﻲ اﻟﺠﺪﻳﺪ ﻭﻓﻲ اﻟﻘﺪﻳﻢ ﻳﺆﺫﻥ ﻟﻬﺎ ﻗﻠﺖ اﻟﻘﺪﻳﻢ ﺃﻇﻬﺮ۔ (منهاج الطالبين:١٤٩/١)
فقہ شافعی سوال نمبر / 0799 جمعہ کی دوسری اذان کے جواب دینے کا کیا حکم ہے؟ جمعہ کی دوسری اذان دیگر اذان کی طرح ہی ہے اور اس اذان کا جواب دینا بھی سنت ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شخص جمعہ کی دوسری اذان کے دوران مسجد میں داخل ہوجائے تب بھی اس شخص کو چاہیے کہ کھڑے کھڑے اذان کا جواب دے۔ "ﻟﻮ ﺩﺧﻞ ﻳﻮﻡ اﻟﺠﻤﻌﺔ ﻓﻲ ﺃﺛﻨﺎء اﻷﺫاﻥ ﺑﻴﻦ ﻳﺪﻱ اﻟﺨﻄﻴﺐ ﻓﻔﻲ اﻟﻌﺒﺎﺏ ﺗﺒﻌﺎ ﻟﻤﺎ اﺧﺘﺎﺭﻩ ﺃﺑﻮ ﺷﻜﻴﻞ ﺃﻧﻪ ﻳﺠﻴﺐ ﻗﺎﺋﻤﺎ” حاشية الشرواني على تحفة المحتاج:٤٧٩/١
فقہ شافعی سوال نمبر / 0800 حیض کا خون صبح بند ہوجانے کے بعد شام تک انتظار کرنا کیسا ہے اور انتظار کی صورت میں ان نمازوں کی قضا ضروری ہے؟ حائضہ عورت کو چاہیے کہ جب خون عادت کے موافق بند ہوجائے اور نماز کا وقت قریب ہو تو نماز قضا ہونے سے پہلے فورا غسل کرکے نماز پڑھے، صبح سے شام تک مزید خون نکلنے کا انتظار نہ کرے اگر بلا وجہ انتظار کرے تو گنہگار ہوگی، اور خون بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے انتظار کی وجہ سے جو نمازیں نہ پڑھی ہو ان نمازوں کی قضا بھی لازم ہوگی۔ یہاں تک کہ کسی نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے حیض بند ہوکر صرف اتنا وقت ملے جس میں تکبیر تحریمہ کہہ کر نماز شروع کی جاسکتی تھی تب بھی اس نماز کی قضا کرنا ضروری ہے۔ عن أنس بن مالک رضي اللّٰہ عنہ قال: إذا طهرت في وقت صلاۃ صلت تلك الصلاۃ، ولا تصلي غیرها۔ (سنن الدارمي،کتاب الطہارۃ / ۱؍٦٤٦: ۹۲۹) عن عبد الرحمن بن غنم أخبرہ قال: سألت معاذ بن جبل رضي اللّٰہ عنہ عن الحائض تطہر قبل غروب الشمس بقلیل؟ قال: تصلي العصر، قلت: قبل ذہاب الشفق؟ قال: تصلي الصبح، ہٰکذا کان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یأمرنا أن نعلم نساؤنا۔ سنن الدار قطني:کتاب الحیض / ۱؍۲۳۰:۸۵۷ وَ) حُكْمُهُ أَنَّهُ (لَوْ زَالَتْ هَذِهِ الْأَسْبَابُ) الْكُفْرُ الْأَصْلِيُّ، وَالصِّبَا وَنَحْوُ الْحَيْضِ، وَالْجُنُونِ (وَ) قَدْ (بَقِيَ مِنْ) آخِرِ (الْوَقْتِ تَكْبِيرَةٌ) أَيْ قَدْرُهَا (وَجَبَتْ الصَّلَاةُ) أَيْ صَلَاةُ الْوَقْتِ إنْ بَقِيَ سَلِيمًا زَمَنٌ يَسَعُ أَخَفَّ مُمْكِنٍ مِنْهَا كَرَكْعَتَيْنِ لِلْمُسَافِرِ الْقَاصِرِ وَمِنْ شُرُوطِهَا قَوْلُ الْمُحَشِّي قَوْلُهُ (؛ لِأَنَّهُ يُمْكِنُهُ فِعْلُهَا وَقَوْلُهُ مَا يُعْلَمُ مِنْهُ وَقَوْلُهُ أَمَّا الصَّبِيُّ فَوَاضِحٌ) (تحفة المحتاج : ١/٤٥٤) (الإقن