مكانةُ المساجد وتعظيمُها – 23-12-2016
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر087-088-089-090(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0039
کیا سفر سے واپسی پر مسجد میں جاکر دو رکعت ادا کرنا شرعا ثابت ہے؟
جواب:حضرت کعب رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ جب آپ صلي الله عليه وسلم سفر سے لوٹتے تو مسجد میں جاکر سب سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرتے پھر لوگوں کی ملاقات کے لیے بیٹھ جاتے (بخاری:)
اس حدیث کی بنیاد پر فقہاء فرماتے ہیں کہ سفر سے واپسی پر مسجد میں جاکر دو رکعت ادا کرنا شرعا ثابت اور مسنون ہے. لہذا اس کی ترغیب دینے والے برحق ہیں-
—————–
السنة لمن قدم من السفر ان یصلی رکعتین فی المسجد اول قدومه (المجموع:4/59)
Fiqhe Shafi Question No/0039
Is it evidenced in shariah about performing 2 rakahs of prayer in the mosque upon returning from a journey?
Ans; Hazrat Ka’ab R.A reported that The Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)used to offer two rakah of prayer upon returning from a journey and then he used to sit and meet people ..(Bukhari)
Based on this hadees the jurists(fuqaha)say upon returning from a journey offering 2 rakah prayer in the mosque is evidenced in shariah and is Sunnah..Therefore the people who motivate others for this act are indeed right..
تحفظ شریعت کے عنوان پر
استاذ حدیث دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ حضرت مولانا خالد غازی پوری ندویکا سلطانی محلہ جامعات الصالحات میں مستورات سے کیا ہوا خطاب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر084-085-086-087(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر080-081-082-083(مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0038
بعض لوگ صلاۃ التوبہ کے نام دو رکعت نماز پڑھتے ہیں. کیا شرعا اس نام سے کوئی نماز ثابت ہے؟
جواب:- حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا. جس شخص سے کوئی گناہ ہوجاے پھر وہ اٹھ کر وضو کرکے نماز پڑھے اور اللہ سے معافی طلب کرے تو اللہ تعالی اسے معاف فرمادیں گے – (سنن ترمذی:406)
اس حدیث کی بناء پر فقہاء فرماتے ہیں کہ گناہ کے ارتکاب پر ندامت و شرمندگی اور آئندہ گناہ نہ کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کی نیت سے دو رکعت پڑھنا مستحب ہے.
—————
علامہ قلیوبی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
ورکعتان … و للتوبة قبلھا او بعدھا ولو من صغیرۃ- (حاشیۃ قلیوبی:1/607)
ومنه صلاة التوبة وهي ركعتان قبل التوبة ينوي بهما سنة التوبة وتصحان بعدها-(نهاية الزين 106/1)
Fiqha Shafi Question No. 0038
Some people offer two Rak’aats of Prayers in the name of Salat-ut-Tawbah. Is there any prayer with this name, according to Shari’ah ?
Answer: Hazrat Ali R.A says that Hazrat Abu Bakr R.A said to me: I heard the Messenger of Allah PBUH say: Whoever commits a sin, then he gets up, performs ablution, then prays & seeks forgiveness from Allah, then Allah will forgive him. (Sunan Al-Tirmidhi: 406)
On the basis of this Hadith, the Jurists say that it is Mustahab to pray two Rak’aats with the intention of repenting & not committing that sin again.
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)